ڈاکوؤں نے لاکھوں روپے مالیت کا بکروں سے بھرا ٹرک لوٹ لیا

پانچ ڈاکوؤں نے ملیر میں بکروں سے بھرے ٹرک کو روکا اور اس میں موجود پانچ افراد کو رسیوں سے باندھ کر ٹرک لوٹ لیا۔

ٹاپ اسٹوریز