اسمبلی توڑنے پر پی ڈی ایم کو خوفزدہ ہونا چاہیے، عمران خان
ملتان کے ارکان اسمبلی نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل پر تحفظات کا اظہار کیا۔
پرویزالٰہی پی ڈی ایم کے وزیراعلیٰ بھی بن سکتے ہیں، فہد حسین
پرویز الہیٰ کو بدھ کو شام چار بجے اعتماد کا ووٹ لینا ہوگا
عمران خان عقلمند آدمی ہیں، مشورے کی ضرورت نہیں، چودھری شجاعت حسین
شہباز شریف اور زرداری سے رابطے ہیں لیکن پی ڈی ایم سے نہیں۔
20 دسمبر تک انتخابات کا فارمولا نہ بنا تو اسمبلیا ں تحلیل کریں گے،فواد چودھری
پنجاب اور خیبر پختونخوا میں20مارچ سے پہلے عام انتخابات کا عمل مکمل ہو گا
پاکستان پی ڈی ایم کی وجہ سے معاشی گرداب میں پھنس چکا، عمران خان
عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی میڈیا اسٹریٹجک کمیٹی کا اجلاس ہوا۔
فضل الرحمان انتخابات میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، شیخ رشید
صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے۔
پاکستان کیخلاف سازش کا نام عمران خان ہے، اسلام آباد کیوں نہیں آئے؟ فضل الرحمان
ایک گولی کے بعد ایسے بھاگا کہ گھر میں بلٹ پروف شیشے لگوا دیے، مجھ پر تین خود کش حملے ہوئے، امیر جے یو آئی کا جلسے سے خطاب
عمران خان سیاست میں رہیں گے، ویڈیو لیک جیسے معاملات ہوتے رہیں گے، فضل الرحمان
فساد کا مقابلہ کریں گے، انتخابات میں ایڈجسٹمنٹ ہو گی یا نہیں؟ وقت پر بتائیں گے، پی ڈی ایم کے سربراہ کا پریس کانفرنس سے خطاب
عمران خان نے سلمان خان اور شاہ رخ خان کو بھی ایکٹنگ میں پیچھے چھوڑ دیا، فضل الرحمان
حکیم رانا ثنا اللہ پوری تیاری میں بیٹھا ہے، اسلا آباد میں اب داخل ہونا ممکن نہیں، پی ڈی ایم کے سربراہ کا پریس کانفرنس سے خطاب
یہ مارچ مریخ پرہوا تھا؟گورنمنٹ آف پاکستان کے ٹویٹ پرسوشل میڈیا پر نئی بحث
پی ڈی ایم کی جانب سے بھی انہیں سڑکوں پر مارچ کیے گئے تھے۔
نواز شریف الیکشن کیلئے تیار نہیں تو بات چیت کیسی ؟ فواد چودھری
اگر عمران خان لیڈ نہ کریں تو لوگ حکمرانوں کو گھسیٹ کر نکالیں۔
مائنس ون ایک خواب، عمران خان 30 اکتوبر سے پہلےکال دیں گے، شیخ رشید
پی ڈی ایم کا جنازہ نکلے گا، سابق وزیر داخلہ
ضمنی انتخابات کے نتائج کے بعد پی ڈی ایم الیکشن سے بھاگ گئی ہے، شیخ رشید
جتنی مشکل سے نواز شریف باہر گئےاُتنی آسانی سےواپس نہیں آئیں گے
جو پی ڈی ایم کوسہارا دےگا، عزت اوروقارنیلام کرےگا، شیخ رشید
نومبرتک آر یاپار ہوجائےگا
بطور وزیر اعظم عمران خان آزاد نہیں تھے تو آج قوم کو کیا آزادی دیں گے؟ آفتاب شیرپاؤ
آئی ایم ایف سے معاہدہ عمران خان نے کیا لیکن سزا موجودہ حکومت کو ملی، ن لیگی رہنما امیر مقام کا پی ڈی ایم کے جلسہ عام سے خطاب
عمران خان چھپی ہوئی قوتوں سے بھی لڑ رہے ہیں، شیخ رشید
پاکستان میں اصل مسئلہ مہنگائی ہے اور عمران خان کشمیر کی حقیقی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔
اسحاق ڈار ڈالر بجلی گیس اور آٹےکا کیا کریں گے جومفتاح نہیں کرسکے، شیخ رشید
12 گھنٹوں میں 3 آڈیولیکس کا وقت اہم اور تشیوش ناک ہے، سابق وزیر داخلہ
مخالفین کے پاس فلاح عامہ کا کوئی ایجنڈا نہیں ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب
پنجاب بھر میں سود کے نجی کاروبار پر پابندی ہے۔
جو مفرور ہے وہ پاکستان کے فیصلے کیسے کر سکتا ہے، شہریار آفریدی
جو پی ڈی ایم کے ساتھ ملے ہیں وہ کہہ رہے ہیں ہمیں فون آرہے ہیں ،ان لوگوں کو کون فون کر رہا ہے؟
عدالتی ضمانت پرمفرور 3رشتہ دارپاکستانی عوام کےمستقبل کالندن میں فیصلہ کریں گے ،شیخ رشید
خرم دستگیرکہتےہیں قومی سلامتی کےاداروں کےمستقبل کافیصلہ بھی لندن میں ہی کریں گے

