گوجرانوالہ جلسہ: حکومت کی سانس چڑھ گئی اور ٹانگیں کانپنے لگی ہیں، ن لیگ

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کوئی مقدمہ درج نہیں ہوا تھا لیکن ہمارے کارکنان کے خلاف ایس او پیز کے مقدمات درج کیے جارہے ہیں۔

پی ڈی ایم گوجرنوالہ جلسہ: کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع

گوجرانوالہ شہر کے داخلی اور خارجہ راستوں کو ممکنہ طور پر بند کرنے کیلئے کنٹینرز منگوا لیے گئے ہیں

ٹاپ اسٹوریز