قومی اسمبلی کا اجلاس ہنگامہ آرائی کی نذر

وزیر مملکت علی محمد خان کی محسن داوڑ کے خلاف تقریراور انکی رکنیت منسوخ کرنے کی بات  وجہ تنازعہ بن گئی

رواں سیشن میں علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنیکا فیصلہ

قومی اسمبلی سیکرٹیریٹ رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کی گرفتاری سے بھی تاحال لاعلم ہے

محسن داوڑ شمالی وزیرستان سے گرفتار

رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ خاڑ قمر چیک پوسٹ پر حملے کے بعد سے مفرور تھا۔

پی ٹی ایم کیلیے’وقت ختم‘ والی بات نہ کی جائے ، پی پی رہنما

ہم چاہتے ہیں کہ کم از کم علی وزیر کی بات سنی جائے، چوہدری منظور حسین کی پروگرام نیوز لائن میں گفتگو

بلی تھیلے سے باہر آ گئی؟

محسن داوڑ نے ایک غیر ملکی خبررساں ادارے کو انٹرویو میں کہا ہے کہ اب ہمارا مطالبہ ہے کہ پاکستانی فوج وزیرستان سے چلی جائے

‘فوجی چوکی پر حملے کے دوران محسن داوڑ مسلح تھا’

قریبی ساتھی ڈاکٹرعالم نے اعتراف کیا کہ محسن داوڑ کے ساتھ مسلح گارڈز بھی تھے

شمالی وزیرستان: فوجی چوکی پر حملے میں زخمی ہونیوالا جوان شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق محسن داوڑ اور علی وزیر کی سربراہی میں ایک گروہ نے خاڑ کمر چیک پوسٹ پر حملہ کیا

پی ٹی ایم پر پابندی کی درخواست پر فریقین سے جواب طلب

ایک شہری کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ  نے وزارت داخلہ کو تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دیا ہے

شمالی وزیرستان: مکی گڑھ چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام

شمالی وزیرستان کے علاقہ بویا میں سیکیورٹی اہلکاروں کو معمول کی گشت کے دوران نالے سے 5 لاشیں ملیں۔

محسن داوڑ کا ساتھیوں سمیت چیک پوسٹ پر حملہ،5 اہلکار زخمی

محسن داوڑ اور اس کے ساتھیوں نے دھرنے کے دوران چیک پوسٹوں پر موجود جوانوں کے خلاف نعرے لگائے اور لوگوں کو اشتعال دلایا۔

ٹاپ اسٹوریز