پاکستان میں بہتری اس وقت آئے گی جب اقتدار نچلی سطح تک منتقل ہو گا، مفتاح اسماعیل

پی ٹی آئی، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی حکومتوں میں بہتری نہیں آئی، سابق وفاقی وزیر خزانہ کی کراچی لٹریچر فیسٹیول میں گفتگو

فون ٹیپ کرنا آفیشل سیکرٹ ایکٹ کیخلاف ہے، عدلیہ آڈیو لیکس کا نوٹس لے، عمران خان

بے نظیر بھٹو حکومت ختم کرنے کی ایک وجہ فون ٹیپ تھی، شہباز شریف اور مریم نواز کی آڈیو بھی لیک کی گئی، چیئرمین پی ٹی آئی کا ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب

این اے 52 گوجر خان کی نشست پر عوام کا سنسنی خیز فیصلہ

پیپلز پارٹی کے امیدوار راجہ پرویز اشرف، پی ٹی آئی کی جانب سے چودھری عظیم اور مسلم لیگ نے راجہ جاوید اخلاص کو امیدوار نامزد کیا ہے۔

عمران خان کا 22 فروری سے جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان

ہم پاکستان کے بڑ ے بڑے شہروں میں جیل بھرو تحریک شروع کریں گے، چیئرمین پی ٹی آئی کا قوم سے خطاب

عمران خان کو نا اہل کرانا اور جیل میں ڈالنا چاہتے ہیں، اہم لوگوں کو پیغام دیدیا، شیخ رشید

اپریل میں خانہ جنگی ہو جائے گی، پاکستان قحط کی طرف جارہا ہے، لوگ دکانیں لوٹیں گے، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کا پریس کانفرنس سے خطاب

کون بنے گا این اے 50 اٹک کا سکندر، دلچسپ نتائج

مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے امیدواران کے درمیان انتخابات میں کانٹے کا مقابلہ ہونے کا امکان ہے۔

بزدل حکمرانوں نے عمران خان کو انا کا مسئلہ بنا لیا، شبلی فراز

ایسے حالات میں عمران خان کی گرفتاری آگ پر تیل کا کام کرے گی۔

عمران خان کی گرفتاری کا امکان، ایک طرف پولیس دوسری طرف کارکن زمان پارک کے باہر

 ٹریفک پولیس نے زمان پارک کی طرف جانے والے تمام راستے بند کر دیئے

حکومتی خواہش ہے عمران خان کو گرفتار کیا جائے، جنرل باجوہ نے انٹرویو دیکر اپنا نقصان کیا، اسد عمر

جنرل (ر) باجوہ کو ایکسٹینشن دینے میں، میں نے بھی رائے دی تھی، جلدی ایکسٹینشن نہیں دینی چاہیے تھی، پی ٹی آئی رہنما کی’ ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو

عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست خارج، پیر کو پیش ہونیکا حکم

ہمارے پاس درخواست ضمانت خارج کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے، عدالت عالیہ لاہور کے ریمارکس

ٹاپ اسٹوریز