اپنی پارٹی کو ووٹ نہ دیا تو پی ٹی آئی کو دیں گے، گیلپ پول میں دلچسپ انکشاف

ن لیگ، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم پاکستان کے ووٹر کی پہلی پسند تحریک انصاف تھی

پی ٹی آئی کے لوگوں نے احتجاج نہ کروانے کی گارنٹی دیدی، نصراللہ ملک کا انکشاف

ان کے اراکین اسمبلی سڑکوں کے احتجاج میں شامل نہیں ہونا چاہتے، سینئر رہنما

گرینڈالائنس بنا کر تحریک چلائیں گے،اسد قیصر

آپ نے ہمارا مینڈیٹ چوری کیا ہے تو کیسی مفاہمت؟ یہ ملک اس طرح نہیں چل سکتا، اسد قیصر

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات الیکشن کمیشن میں چیلنج

پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے، اکبر ایس بابر

پی ٹی آئی نے سابق چیئرمین کی رہائی کیلئے قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کرا دی

اس قرارداد پر 13اراکین قومی اسمبلی کی جانب سے دستخط کیے گئے

الیکشن کمشنر مزید کام جاری نہیں رکھ سکتے، استعفیٰ دیں،علی ظفر کا مطالبہ

الیکشن کمیشن نے ہماری مخصوص نشستیں دوسری پارٹیوں کو دیکر دوسری آئینی غلطی کی،پی ٹی آئی سینیٹر

جب تک مینڈیٹ کا فیصلہ نہیں ہوتا شہباز شریف کی اپنی کرسی پر سوال ہے، علی محمد خان

بانی پی ٹی آئی بہت جلد باہرآئیں گے،انکی رہائی کیلئے قانونی راستہ اپنائیں گے، رہنما سنی اتحاد کونسل

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن موخرکرنے کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر

میرے کاغذات نامزدگی پی ٹی آئی الیکشن بورڈ نے اعتراضات لگا کرمستردکردیے،درخواستگزار

جے یو آئی(ف) نے بھی سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں دینے کی مخالفت کر دی

یہ سیٹیں ان پارٹیوں میں تقسیم ہوسکتی ہے جنہوں نے لسٹ فراہم کی تھی، کامران مرتضی کے دلائل

ٹاپ اسٹوریز