پی سی بی حکام کا کپتان بابر اعظم سے رابطہ، مکمل حمایت کی یقین دہانی

مشکل وقت میں پی سی بی اور پاکستانی عوام قومی ٹیم کے ساتھ ہے، پی سی بی حکام

کنٹریکٹ کی خلاف ورزی: پی سی بی نے خلیف ٹیکنالوجیز کے ساتھ معاہدہ منسوخ کر دیا

پی سی بی نے پی ایس ایل کے لیے ڈبلیو ایم ٹی آر فینٹسی اور کلپ رائٹس کے معاہدے کو منسوخ کردیا، ترجمان

نیشنل ٹرائی اینگولر ویمن ٹی ٹوئنٹی چمپئن شپ کل سے شروع ہو گی

ایونٹ میں تقریباََ 17 لاکھ روپے کے انعامات تقسیم کیے جائیں گے۔

تینوں فارمیٹ کا کپتان بنائے جانے پر بابراعظم کا خصوصی فوٹو شوٹ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تینوں فارمیٹ کا کپتان بنائے جانے پر بابراعظم کا خصوصی فوٹو شوٹ اور نئی ویڈیو جاری کر دی ہے۔

یونس خان قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر

تقرری کم از کم آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2022 تک کی گئی ہے

قائد اعظم ٹرافی، سرفراز احمد اور عثمان صلاح الدین پر جرمانہ عائد

غلطی ثابت ہونے پر سرفراز احمد اور صلاح الدین پر جرمانہ عائد کیا گیا۔

پی ایس ایل فائیو: پلے آف راونڈ کا آغاز 14 نومبر سے ہوگا

کرکٹ میلے میں شرکت کے لیے غیر ملکی کھلاڑی آج سے کراچی پہنچنا شروع ہوں گے

زمبابوے کے خلاف پہلا ٹی 20: شاداب خان شرکت نہیں کریں گے

ڈاکٹرز نے آل راونڈر شاداب خان کو ابھی مزید آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع

قومی کرکٹ ٹیم آئندہ سال جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی

قومی کرکٹ ٹیم آئندہ سال اپریل میں جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی، پی سی بی

پی سی بی کی 187 کھلاڑیوں کے ڈومیسٹک کنٹریکٹ دستخط کرنے کی تصدیق

سیزن 20-2021 کے کنٹریکٹ میں ماہانہ وظیفہ، میچ فیس، ڈیلی الاؤنس اور انعامی رقم کا حصہ شامل ہے، پی سی بی

ٹاپ اسٹوریز