شیخ رشید کے ممبر پی اے سی بننے میں پی ٹی آئی کے اختلافات آڑے آگئے

شہباز شریف کو ہٹانے اور شیخ رشید کو ممبر پی اے سی بنانے پر تحریک انصاف دو دھڑوں میں تقسیم ہو گئی، ذرائع

شیخ رشید کو ممبر پی اے سی بنانے کی ضرورت نہیں، پی ٹی آئی رہنما

راجہ ریاض نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا ممبر بنانے کی مخالفت کردی ہے

حکومت چیئرمین پی اے سی کو ہٹا سکتی ہے، وسیم سجاد

سابق چیئرمین سینیٹ وسیم سجاد نے کہا کہ کمیٹی ممبران اکثریت کے بنیاد پر چیئرمین کو ہٹا سکتے ہیں۔

اسپیکر کا کردار پوسٹ آفس کا ہے، پی اے سی کا رکن ہوں،شیخ رشید

ممبر پی اے سی کا اختیار پارٹی ہیڈ کے پاس ہے، شیخ رشید

فیض آباد دھرنا،سپریم کورٹ کا فیصلہ پارلیمنٹ میں اٹھائیں گے، خورشید شاہ

چیئرمین پی اے سی سے استعفیٰ مانگا جا رہا ہے تو وزیراعظم بھی مستعفی ہوں، خورشید شاہ

آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل، شہباز شریف 18 فروری کو طلب

احتساب عدالت نے شہباز شریف کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

حکومت شیخ رشید کو ممبر پی اے سی بنانے کیلئے پھر سرگرم

ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے رابطہ کرے گی، ذرائع

ایف بی آر کا’بے نامی‘ قانون 8 فروری سے لاگو ہوگا

بے نامی اکاؤنٹ ایکٹ جنوری 2017 میں پاس ہوا تھا، ایف بی آر

چوروں نے بھاگنے کی کوشش کی تو عوام کو کال دیں گے، شیخ رشید

 اپوزیشن یہ سازش کررہی ہے کہ کہ ہمارا بندہ بھی نہ ہو اور شیخ رشید کو بھی نہ لو۔

شیخ رشید، سعد رفیق کو پی اے سی میں شامل نہ کرنےکا فیصلہ

اسد قیصر نے اپنے فیصلے سے متعلق حکومت اور اپوزیشن سے بات کی ہے، ذرائع

ٹاپ اسٹوریز