پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کا ترقیاتی بجٹ 50فیصد کم کرنے کی تجویز

اگلے مالی سال  کے لیے پنجاب ہائر ایجوکیشن  کمیشن کو صرف پانچ سے 6 ارب کا ترقیاتی بجٹ جاری کرنے کی تحویز دی گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز