لاہور قلندرز نے پہلی بار پی ایس ایل جیت لی

لاہور قلندرز کے 181 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ملتان سطانز کی ٹیم 20 ویں اوور میں 138 رنزبناکر آؤٹ ہو گئی۔

بابر اعظم اچھا لڑکا ہے، اس نے اپنی پوری کوشش کی، وسیم اکرم

بابر سے کہہ رہا تھا کہ ہمارے بالرز یارکر یا آف سائیڈ آف سائیڈ کیوں نہیں کر رہے، سابق کپتان

رمیز راجہ کی وزیر اعظم کو پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کی دعوت

وزیراعظم مصروفیات کو دیکھتے ہوئے میچ سے متعلق حتمی فیصلہ کریں گے

پی ایس ایل کا میدان آج سے شائقین سے بھرا ہوگا

مکمل ویکسینیٹڈ افراد کو پی ایس ایل میچز دیکھنے کی اجازت دے دی گئی

پی ایس ایل7: لاہور قلندر نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

 142 رنز کا ہدف لاہور قلندرز نے باآسانی 18 ویں اوور میں دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

پی ایس ایل7: ملتان سلطانز کی مسلسل چھٹی فتح

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 7 کے سولہویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 42 رنز سے شکست دے دی۔

پی ایس ایل7: قلندرز نے زلمی کو جیت کے لیے 200 رنز کا ہدف دیدیا

میچ میں زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔

ملتان سلطانز کی مسلسل چوتھی کامیابی، اسلام آباد یونائیٹڈ کو 20 رنز سے شکست

ملتان سلطانز کے 217 رنز کے جواب میں اسلام آباد یونائیٹڈ 20 ویں اوور میں197 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

پی ایس ایل 7: ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی

175 رنز کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 20 ویں اوور میں 168 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔

پی ایس ایل 7: لاہور قلندر نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

لاہور قلندر کی جیت میں نمایاں کردار فخر زمان کا تھا جنہوں نے شاندار سنچری بنائی۔

پی ایس ایل7: پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

پشاور زلمی کے کپتان شعیب ملک نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔

پی ایس ایل 7: پشاور زلمی کی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان

سابق انگلش کرکٹر جیمز فوسٹر کو ہیڈ کوچ اورسابق جنوبی افریقی کرکٹر ہاشم آملہ کو بیٹنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔

کراچی کنگز کے 2 کھلاڑیوں میں کورونا کی تشخیص

  آل راونڈر عماد وسیم میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے

سپرلیگ سے دنیا کو پیغام جا رہا ہے کہ پاکستان پر امن ملک ہے،عثمان بزدار

پاکستانی عوام کرکٹ سے محبت کرتے ہیں، شائقین کو بہترین تفریح کا موقع ملے گا

پشاور زلمی کی ہمدردی نہیں چاہیے، کامران اکمل

سلور کیٹگری میں شامل کرنا قابل قبول نہیں، کامران اکمل

کامران اکمل کو پی ایس ایل ڈرافٹنگ میں سب سے نچلی کیٹیگری کیوں ملی؟

کامران اکمل نے سلور کیٹیگری میں منتخب کیے جانے پر پی ایس ایل 7 ویں ایڈیشن سے دستبرداری کا اعلان کیا ہے

کامران اکمل کو مینٹور بنانا چاہتے تھے، دوبارہ بات کریں گے: محمد اکرم

کامران اکمل کواتنے ہی پیسے ملنے تھے جتنے بڑی کیٹیگریز والے کھلاڑی کو ملنے تھے، ڈائریکٹر کرکٹ پشاور زلمی

پی ایس ایل 7 ڈرافٹ: کس ٹیم نے کس کھلاڑی کا انتخاب کیا؟

پی ایس ایل فرنچائزز اپنی ٹیموں کے انتخاب کے لیے پرانے کھلاڑیوں میں تبدیلیاں کر رہی ہیں تو نئے ناموں کو بھی منتخب کر رہی ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp