لاہور قلندرز کی میچ ویورشپ ایک ارب چالیس کروڑ رہی۔
میگا ایونٹ کے پہلے کوالیفائر میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 30 رنز سے شکست دے دی۔
پی ایس ایل کے بقیہ آٹھ میچز 17سے25 مئی تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلے جائیں گے۔
کسی غیرملکی کھلاڑی کی عدم دستیابی پر متبادل غیرملکی یا مقامی کرکٹر کو اسکواڈ میں شامل کیا جائے گا، ذرائع
یکم مئی کو شیڈول میچ 6 اور 10 کا 11 مئی کو کھیلا جائے گا
رنگارنگ تقریب میں عابدہ پروین، ینگ اسٹنر ، علی ظفر اور ابرار الحق نے شاندار پرفارمنس دکھائی،اسٹیڈیم کھچا کھچ شائَقین سے بھر گیا
رن اپ ٹیم کو 5 کروڑ ، 61 لاکھ روپے دیئے جائیں گے ، پاکستان کرکٹ بورڈ
ڈیوڈ وارنر کراچی کنگز کی قیادت کرینگے ، ملتان سلطانز کی ٹیم کی نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس
علیم ڈار آخری مرتبہ ایچ بی ایل پی ایس ایل میں امپائرنگ کریں گے۔
محکمہ تعلیم نے 56 سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
فزیکل ٹکٹ 7 اپریل سے ملک بھر کے ٹی سی ایس ایکسپریس سینٹرز پر دستیاب ہوں گے۔
کراچی پی ایس ایل 2025 کے دوران صرف 5 میچوں کی میزبانی کرے گا







