پی آئی سی حملہ کیس: گرفتار وکلاء کی درخواست ضمانت سننے والا دو رکنی بینچ ٹوٹ گیا

جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے گرفتار وکلاء کی درخواستیں اور کیس کی فائل چیف جسٹس کو بھجوادی

پی آئی سی پر حملہ: 46 گرفتار وکلاء انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش

 ملزمان وکلاء کو  انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے ایڈمن جج عبدالقیوم خان کے روبرو پیش کیا گیا

وزیراعظم نے لاہور میں وکلاء گردی کا نوٹس لے لیا

عمران خان نے آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری سے واقع کی رپورٹ طلب کر لی

ٹاپ اسٹوریز