18ویں ترمیم پر ایک آنچ نہیں آنے دیں گے، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو نے کہا کہ حزب اختلاف پر نیب کے ذریعے دباؤ ڈال کر اسے بھی کٹھ پتلی کی طرح چلانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

کراچی کے حوالے سے رواں ماہ اہم فیصلے متوقع

کراچی کے مسائل حل کرنے کے لیے کوآرڈینیشن کمیٹی قائم کیے جانے کا امکان ہے۔

کشمیر کے معاملے پر دنیا کا کوئی ملک ہمارے ساتھ نہیں، مولابخش چانڈیو

حکومت کی ہر چیز چھپ جائے گی لیکن ظلم نہیں چھپے گا، مولابخش چانڈیو

حکومت کمزور ہو چکی ہے، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہر دور میں میڈیا کی آزادی کی بات کی ہے۔

عارف علوی، عمران اسماعیل اور علی زیدی پر امن کمیٹی سے ملاقاتوں کا الزام

 عارف علوی،عمران اسماعیل اور علی زیدی نے 3 رکنی کمیٹی بنائی جنہیں امن کمیٹی کو پی ٹی آئی میں شامل کرنے کا ٹاسک دیا گیا، سعید غنی

وزیر اعظم غلط فیصلے کرنے پر ایوان میں آ کر معافی مانگیں، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ وزیر اعظم نے آٹے، چینی کا نوٹس لیا اور وہ دونوں ہی مہنگی ہو گئیں۔ بہتر ہو گا وہ خود کو قرنطینہ میں رکھیں اور تقریر نہ کریں۔

پیپلزپارٹی رہنما شہلا رضا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

شہلا رضا نے عوام سے دعا کی اپیل بھی کی ہے۔ 

’ملک تیل کی قلت جیسے مزید جھٹکے برداشت کرنے کا متحمل نہیں ہو سکتا‘

 فوری طور تیل کی سپلائی بحال اور اس اسکینڈل میں ملوث تمام افراد کے خلاف کارروائی کی جائے، بلاول بھٹو کا مطالبہ

امریکی خاتون سنتھیا رچی کے پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماؤں پر سنگین الزامات

پیپلز پارٹی نے سوشل میڈیا پر فعال غیر ملکی خاتون سنتھیا رچی کے خلاف ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ میں درخواست جمع کروائی ہوئی ہے۔

سینیٹر مولا بخش چانڈیو کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

مولا بخش چانڈیو کی اہلیہ،  بیٹا ، بہو اور ایک ملازمہ کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے.

ٹاپ اسٹوریز