بلاول بھٹو کے دورہ امریکہ سےکٹھ پتلی حکمران پریشان ہیں، شازیہ مری

بلاول بھٹو کو اپنے ملک کے عوام کی قوت پر بھروسہ ہے، بار بار ثابت ہوا ہے پیپلزپارٹی کو دھاندلی سے ہرایا جاتا ہے۔

نیب غیر جانبدار ہے تو حلیم عادل کو گرفتار کرے، سعید غنی

اراکین سندھ اسمبلی کو نہیں روکا گیا بلکہ یہ صرف تماشہ کر رہے تھے، ناصر حسین شاہ

عقلمند شخص پنجاب میں پیپلز پارٹی کا ٹکٹ نہیں لے گا، فواد چوہدری

ہمیں چھوٹے چھوٹے مفاد کے لیے دشمنوں کے ہاتھوں استعمال نہیں ہونا چاہیے، وفاقی وزیر اطلاعات

پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ کا حکومت کو مشورہ

مجھے پارلیمنٹ کی بالادستی کی بات کرنے کی سزا ملی ہے، رہنما پیپلز پارٹی

عمران خان کی تبدیلی کا اصل چہرہ مہنگائی، بیروزگاری اور غربت ہے، بلاول

عام پاکستانی کا ٹیکس کے نام پر خون نچوڑا جا رہا ہے، کٹھ پتلی وزیراعظم کو دھاندلی سے ملک پر مسلط کیا گیا ہے۔

پیپلز پارٹی کا ن لیگ پر مک مکا کا بڑا الزام

وفاق سے بجٹ بغیر مزاحمت پاس ہوا تو اپوزیشن پر سوالیہ نشان آئے گا۔

بلاول زرداری بچے ہیں انہیں معاملات کا علم نہیں، علی زیدی

سابق صدر آصف علی زرداری کیا سرپرائز دیں گے وہ خود سرپرائز ہوں گے، وفاقی وزیر

گدھوں کی تعداد میں اضافہ، بلاول نے حکومت کو داد دے دی

نئے پاکستان میں گھوڑوں کی تعداد تو اتنی ہی ہے مگر گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ کا اضافہ ہوا ہے۔

عمران خان نے عوام دشمن ایجنڈا واضح کر دیا، بلاول بھٹو

بجٹ آ گیا مگر غریب کے گھر کا چولہا آج تک بجھا ہوا ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی

ڈوبتی معیشت کو بچانے کیلئے حکومت سے نجات حاصل کرنا ہو گی، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی نے جن حالات سے ملک کو نکالا عمران خان نے ملک کو پھر اسی نہج پر پہنچا دیا، چیئرمین پیپلز پارٹی

ٹاپ اسٹوریز