عالمی مارکیٹ میں پیٹرول سستا، پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع
عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت ڈیڑھ سال کی کم ترین سطح پر آگئی، متن
ملک بھر میں پٹرول کا بحران، پمپ بند ہونے سے شہری پریشان
کراچی لاہور اسلام آباد راولپنڈی اور پشاور سمیت ملک کے دیگرشہروں میں پٹرول پمپس بند ہیں
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ملک بھر میں ہڑتال
صبح 6 بجے ملک بھر کے پیٹرول پمپ بند ہیں
شیل پاکستان کا پیٹرول کی فراہمی جاری رکھنے کا اعلان
پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کل ملک بھر میں ہڑتال کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ملک بھر میں کل پیٹرول پمپس بند رہیں گے
ڈیلر مارجن 6 فیصد نہ ہونے تک حکومت سے مذاکرات نہیں ہوں گے، پیٹرولیم ڈیلرز
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ
وزارت خزانہ کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کی ہدایت، ذرائع
لاہور: کیا پیٹرول صرف ویکسین لگوانے والوں کو مل رہا ہے؟
ہم سے کسی نے نہیں پوچھا ویکسین کا، صارفین
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
پٹرول کی قیمت میں8 روپے 3 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 145 روپے 82 پیسے فی لیٹر مقرر
ملک کو حقیقی معنوں میں فلاحی ریاست بنانے کیلئے پرعزم ہیں، فواد چوہدری
آج مہنگائی کی وجہ حکومت نہیں بلکہ اس کی کئی وجوہات ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
بھارت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا
جمعرات سے ملک بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے کی کمی ہو گی۔