پیٹرول کی قیمت 179 روپے 86 پیسے جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 174 روپے 15 پیسے فی لیٹر پر برقرار رکھی گئی ہے۔
ملکی خزانے میں اتنی سکت نہیں ہے کہ وہ پیٹرولیم مصنوعات درآمد کرسکے۔
ہم نے 15 روپے پیٹرول پر اور 25 روپے ڈیزل پر سبسڈی دی، پی ٹی آئی ترجمان برائے معاشی امور کی ہم نیوز کے پروگرام ’ پاکستان کا سوال‘ میں گفتگو
وینزویلا میں ایک لیٹر کی قیمت پاکستانی روپوں میں ساڑھے چار روپے فی لیٹر ہے
آئی ایم ایف کی خواہش پر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ہے جس سے عام آدمی کی مشکلات میں بے پناہ اضافہ ہو گا۔
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں تیس روپے اضافہ کیا جا رہا ہے، مفتاح اسماعیل
بھارت میں پیٹرول 8 روپے جب کہ ڈیزل 6 روپے لیٹر سستا کیا گیا ہے۔
وزیراعظم کی اپنے اتحادیوں سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں، تجاویز مانگ لیں
پیٹرول کی قیمت 149 روپے 86 پیسے برقرار رہے گی جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت بھی 144 روپے 15 پیسے فی لیٹر رہے گی۔
گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف نے قیمتیں بڑھانے کی سمری مسترد کردی تھی۔
پچھلی حکومت کی نالائقی، نااہلی اور غلطیوں کی سزا عوام کو نہیں دے سکتے، مریم اورنگزیب
اوگراسفارشات کے تحت پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 200 روپے سے اوپر بنتی ہے، ن لیگ کے مرکزی رہنم اور سابق وزیراعظم کا پریس کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اجلاس میں بجلی لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے کے لیے اقدامات بھی زیر غور آئے۔
پیٹرول کی قیمت 149 روپے 86 پیسے جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 144 روپے 15 پیسے فی لیٹر پر برقرار رکھی گئی ہے۔








