او سی اے سی کی جانب سے اعدادوشمار جاری کردئیے گئے
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے
وزیر خزانہ وزیراعظم سے مشاورت کے بعد قیمتوں کی حتمی منظوری دینگی
اکتوبرمیں پی ایس او کے 0.63 ملین ٹن پٹرولیم مصنوعات کی فروخت ریکارڈکی گئی، اعداد وشمار جاری
نگران حکومت پیٹرولیم لیوی میں مزید اضافہ نہیں کرتی تو ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں تقریباً 5 سے 6 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے
نگران حکومت کی جانب سے 16 اکتوبر کوپٹرول 40 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لٹر کمی کی گئی تھی
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق ہوگیا
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز مارجن 16ستمبر اور یکم اکتوبر کو فی لٹر ایک روپے 76پیسے تک پہلے ہی بڑھایا جا چکا ہے
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اس وقت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہیں
پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے اعداد وشمار جاری کردئیے
عدم فراہمی پر پیٹرول کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ ہے
سپلائی کرنیوالے آئل ٹینکرز کے کرایوں میں 50 فیصد اضافہ کیا جائے،ایسوسی ایشن
جس حد تک ممکن ہو آخری گیئر میں گاڑی چلائیں اورمحفوظ طریقے سے ڈرائیونگ کریں
ایل پی جی سلنڈر 598،کھلا گھی 157 روپے کلو، آٹا تھیلا 582 روپے بڑھا
کوئٹہ میں ایرانی پٹرول 180 روپے فی لٹر فروخت کرنے کے لیے باقاعدہ اجازت دی گئی تھی










