آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال ختم، پٹرول بحران کا خدشہ ٹل گیا

آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے وفد کی وزیرتوانائی عمرایوب سے کامیاب مذاکرات کے بعد ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

ٹاپ اسٹوریز