اسلام آباد: پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق، 5 اہلکار گرفتار

چیف کمشنر اسلام آباد  کا اسامہ ستی کی ہلاکت کی انکوائری کے لیے جوڈیشل انکوائری کا حکم

انوکھے انداز میں نیو ائیرنائٹ منانے والا شہری گرفتار

ملزم کے خلاف پاکستان پینل کوڈ کے سیکشن پی پی سی 107 ( امن کیلئے خطرہ بننے ) کے تحت مقدمہ درج کیا گیا

نیوائیر نائٹ: اسلام آباد میں ون ویلنگ اور ہلڑ بازی پر پابندی

اسلام آباد: نیوائیر نائٹ کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں آتش بازی، فائرنگ، ون ویلنگ اور ہلڑ بازی پر پابندی لگا

جعلی سرجیکل اسٹرائیکس اور جھوٹے دعوؤں والا بھارت پھر بے نقاب

مقبوضہ جموں و کشمیر پولیس نے بھارتی افواج کی جانب سے جعلی مقابلوں کا بھانڈہ پھوڑتے ہوئے کیپٹن بھوپندر سنگھ سمیت دو کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

کراچی: بینک میں دھماکہ

بم ڈسپوزل اسکواڈ نے جاری رپورٹ میں کہا ہے کہ دھماکہ واٹر ٹینک میں گیس بھر جانے کے باعث ہوا

ملزم پکڑنے کیلئے اسکیٹنگ کی تربیت

  ابتدائی مرحلے میں دس خواتین اور دس مرد کمانڈوز کو اسکیٹنگ کی تربیت دی جارہی ہے

ملک میں گورننس ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے، وزیراعظم

 ملکی آمدن بڑھے گی تو تنخواہیں بڑھائیں گے، عمران خان

اسلام آباد کی تمام چیک پوسٹوں کو ختم کیا جا رہا ہے، شیخ رشید

سپریم کورٹ نے سینیٹ کے شو آف ہینڈ انتخابات کی اجازت دے دی تو یہ بہت بڑا انقلاب ہو گا، وفاقی وزیر داخلہ

لاہور: پی ڈی ایم کے جلسے میں چوروں کی لوٹ مار

جلسے کے دوران 8 موٹرسائیکلیں مینار پاکستان کےگیٹ نمبر پانچ سے چوری ہوئیں

جامعہ کراچی کے گیٹ پر کریکر حملہ، رینجرز اہلکار سمیت تین افراد زخمی

کراچی: جامعہ کراچی کے باہر کریکر حملہ ہوا ہے جس سے ایک رینجر اہلکار سمیت تین افراد زخمی ہو گئے

ٹاپ اسٹوریز