سانحہ ساہیوال، دوسری رپورٹ میں بھی ذیشان دہشت گرد قرار

 سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کی دوسری تحقیقاتی رپورٹ تیاری کے آخری مراحل میں ہے۔ 

علیم خان کا استعفی قبول، راجہ بشارت کو وزیر بلدیات کااضافی چارج مل گیا

ترجمان وزیراعلی شہباز گل کے مطابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے علیم خان کا بطور سینئر وزیراستعفی قبول کر لیا ہے۔

کرپشن کے الزامات کے باجود کیپٹن(ر)محمود سیکرٹری ہائر ایجوکیشن تعینات

کیپٹن ریٹائرڈ محمود کے خلاف نیب میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات چل رہی ہیں۔

فتویٰ جارے کرنے کا اختیار حکومت کے پاس ہونا چاہیئے، مفتاح اسماعیل

فیض آباد دھرنے میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے تحریک لبیک کی حمایت کی گئی تھی،لیگی رہنما

پنجاب حکومت کا نواز شریف کو جیل منتقل نہ کرنے کا فیصلہ

نواز شریف کو اسپتال یا جیل میں رکھنے کا معاملہ میڈیکل بورڈ کے سپرد کر دیا گیا۔

ٰحکومت گرانا کوئی بڑا مسئلہ نہیں، رانا ثناءاللہ کا ایک بار پھر دعویٰ

ایک سال کے بعد عبوری حکومت کا اقتدار سنبھالنے کے امکانات موجود ہیں جو چند ماہ تک الیکشن کروا سکتی ہے۔لیگی رہنما

پنجاب حکومت نے ق لیگ کے مطالبات ماننا شروع کر دیئے

پنجاب میں اہم اتحادی جماعت کے تحفظات ختم کرنے کے لئے یقین دہانیوں کے بجائے حکومت کی جانب سے عملی اقدامات شروع کر دیے گئے

سانحہ ساہیوال،متاثرین کے مطالبات پورے کرینگے ،افتخار درانی

وزیراعظم عمران خان کے دورہ لاہور میں سانحہ ساہیوال پر بات ہوگی، وزیراعظم کے معاون خصوصی

نواز شریف جیل سےسروسز اسپتال منتقل

نوازشریف کے شوگر، بلڈپریشر، گردوں سمیت دیگر ٹیسیٹ کیے جائیں گے

سانحہ ساہیوال: پنجاب حکومت کی جانب سے نامکمل شواہد دینے کا انکشاف

صرف گولیوں کے خول ملنے کی بنیاد پر رپورٹ نہیں بن سکتی، ذرائع فرانزک سائنس ایجنسی

ٹاپ اسٹوریز