کار کے رینٹل پاور پراجکیٹ ریفرنس: شریک ملزم نے پلی بارگین کر لی

ملزم محمد انور بروہی نے 85 لاکھ 55 ہزار واپس کر دیے، نیب

جعلی اکاؤنٹس کیس، عبدالغنی مجید سمیت 7 ملزمان کی پلی بارگین

پلی بارگین کرنے والے دیگر ملزمان میں حماد شاہد، طارق بیگ، محمد اقبال، محمد توصیف شامل ہیں۔

نیب لاہور نے 2سال میں 8 ارب 11 کروڑ روپے پلی بارگین کے ذریعے وصول کئے

نیب لاہور کے مطابق ان ڈائریکٹ ریکوری کے طور پر 31 ارب مالیت کی ریکوری بھی ممکن بنائی گئی ہے۔ 

نیب کیسز میں ضمانت دینے کا اختیار ٹرائل کورٹ کو دینے کا فیصلہ

نیب کیسز میں ملوث ملزمان کو ضمانت دینا یا نہ دینا اب ٹرائل کورٹ کا صوابدیدی اختیار ہوگا۔ 

مبینہ جعلی اکاؤنٹس کیس میں قومی احتساب بیورو کی ایک اور بڑی کامیابی

غیر قانونی ٹھیکوں کے ریفرنس میں ٹھیکے لینے والی کمپنی کے مالک نے اعتراف جرم کرتے ہوئے رقم واپس کر دی ہے۔ 

نیب نے ایک ماہ میں پلی بارگین سے 3 ارب روپےنکلوائے

نیب راولپنڈی نے 30 دنوں کے دوران  2.12 ارب  ریکور کر کے قومی خزانے میں جمع کرائے ہیں

نیب متحرک ہو گیا، بدعنوان عناصر سے اربوں روپے وصول

نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو آگاہ کیا کہ دونوں ملزمان 2.12 ارب روپے دینے کے لیے تیار ہیں۔

نیب لاہور: 4 ماہ کی مجموعی کارکردگی رپورٹ جاری

 کارکردگی رپورٹ میں نیب لاہور کے زیر تفتیش کرپشن کیسز کے اعدادوشمار کی مکمل معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ 

فواد چوہدری کی نوازشریف کو پلی بارگین کی آفر

ہم میڈیا کے ہاتھوں نواز شریف کے معاملے پر بلیک میل ہو رہے ہیں، فواد چوہدری

ٹاپ اسٹوریز