جعلی بینک اکاوَنٹس کیس: زین ملک نے نیب سے 9ارب روپے سے زائد کی پلی بارگین کرلی

نیب نے زین ملک کی پلی بارگین رپورٹ احتساب عدالت اسلام آباد میں جمع کرادی

نیب اور زین ملک کے درمیان پلی بارگین کا عمل شروع 

ہم نیوز کے پروگرام’بڑی بات‘ میں ایک روز قبل ہی انکشاف کیا گیا تھا کہ نیب زین ملک کے ساتھ پلی بارگین کر رہا ہے

احسن اقبال کی نیب کو پلی بارگین کی پیشکش

نیب کو ایک پیشکش کرتا ہو کہ پلی بارگین کر لیں ورنہ اس کے خلاف ہرجانے کا مقدمہ کروں گا، ن لیگی رہنما

فواد چوہدری نے مریم نواز کو باہر بھجوانے کی مخالفت کردی

کہتے ہیں اس ماحول میں مریم نواز کا باہر جانا احتساب کے بیانیے کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا

نیب نے بدعنوان عناصر سے چار ارب سے زائد رقم واپس نکلوا لی

چار سال کے دوران 151 بد عنوان افراد سے پلی بارگین کے ذریعے اربوں روپے واپس لے کر خزانے میں جمع کرادیے گئے، نیب لاہور

پنجاب یوتھ فیسٹیول کرپشن کیس: گرفتار ملزم نے پلی بارگین کی درخواست دے دی

ملزم نے سابق وزیر کھیل رانا مشہود اور سابق ڈی جی عثمان انور کیخلاف انکوائری میں وعدہ معاف گواہ بننے کی پیشکش کی ہے، نیب ذرائع

پلی بارگین کے بغیر بلاول کاسیاسی مستقبل ختم ہو جائےگا،شیخ رشید

پیپلزپارٹی نے پلی بارگین کرنی ہے اور اس سے بہت سے پیسے پاکستان آنے والے ہیں، وفاقی وزیر

کرپشن کے الزام میں گرفتار ملزمان پلی بارگین کیلئے تیار

سندھ روشن پروگرام میں مبینہ کرپشن کے الزام میں گرفتار 6 ملزمان 7.5 کروڑ روپے کی پلی بارگین کرنے پر رضامند

مکمل اختیار دیں، تین ہفتوں میں سب واپس لاؤں گا، چیئرمین نیب

ملک میں ایک نہیں بلکہ بہت سے مافیا کام کر رہے ہیں

کار کے رینٹل پاور پراجکیٹ ریفرنس: شریک ملزم نے پلی بارگین کر لی

ملزم محمد انور بروہی نے 85 لاکھ 55 ہزار واپس کر دیے، نیب

ٹاپ اسٹوریز