پاکستان میں کورونا کےمزید37مریض چل بسے

پاکستان میں اموات کی مجموعی تعداد 21 ہزار 977ہوگئی

پاکستان میں کورونا سےمزید 27 اموات

ایکٹو کیسز کی تعداد 35 ہزار 491 ہے اور8لاکھ87 ہزار95 افراد کورونا سے صحت یاب ہوچکے

پاکستان کو آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کا چیمپیئن بنے 4 سال مکمل

چار سال پہلے آج ہی کے دن پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو فائنل میں ایک سو اسی رنز سے دھول چٹائی تھی ۔

پاک ویک کورونا ویکسین کے استعمال کیلئے گائیڈ لائنز جاری

ویکسین کو کسی صورت فریز نہ کیا جائے اورسورج کی روشنی سے محفوظ رکھا جائے

بلوچستان اور خیبرپختونخوا کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

خیبرپختونخو کےاترقیاتی پروگرام کیلئے3سو70 ارب روپے رکھنے کی تجویز

آئندہ چند ہفتے و ماہ اہم ہیں، معاملات سلجھ بھی سکتے ہیں اور بگڑ بھی سکتے ہیں: شاہ محمود

اس وقت افغان قیادت کی ذمہ داری ہے کہ وہ مل بیٹھ کر افغان مسئلے کا سیاسی حل نکا لے، وزیر خارجہ

کورونا وائرس: پاکستان میں مثبت کیسز کی شرح 2.46فیصد ہوگئی

مزید46 اموات اور1ہزار38 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں

افرادی قوت کی برآمد، پاکستان سب سے آگے

پاکستان نے بھارت اور بنگلادیش کو پیچھے چھوڑ دیا۔

ٹاپ اسٹوریز