پی ڈی ایم سربراہی اجلاس میں لانگ مارچ کیلئے سفارشات پیش

 لانگ مارچ 26 مارچ کو کراچی سے ایک عوامی اجتماع کے ساتھ شروع ہوگا، تمام جلوس 30 مارچ کی سہ پہر 3 بجے تک اسلام آباد پہنچیں گے۔

چور چور کی گردان کرنے والا سب سے بڑا چور نکلا، مریم نواز

مودی کی پارٹی بی جے پی نے پی ٹی آئی کی فنڈنگ کی۔ عمران خان کو بھارت اور اسرائیل سے بڑی فنڈنگ ہوئی، نائب صدر مسلم لیگ ن

نیب میں ہمت ہے تو سوالنامہ بھیج کر دکھائے، مولانا فضل الرحمان

عوام کا سیلاب حکمرانوں کو بہا کر لے جائے گا۔ موجودہ حکومت ووٹ چوری کرکے اقتدار میں آئی، سربراہ پی ڈی ایم

ڈیڈ لائن ختم: ن لیگ کو تمام اراکین کے استعفے موصول نہیں ہوئے

ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے اراکین کی تعداد 83 ہے، جن میں سے کچھ اراکین کے استعفے پارٹی کو موصول نہیں ہوئے

پی ڈی ایم کسی ایجنڈے پر متفق نہ ہوسکی، فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی کا کہنا ہے کہ 2020 کا سورج پی ڈی ایم رہنماوَں کے استعفوں کی راہ تکتے غروب ہوگیا

اصل فساد کی جڑ مولانا فضل الرحمان ہیں، شیخ رشید

سیاست کے بند گلی میں جانے سے اپوزیشن کا نقصان ہو گا، سیاست کا فیصلہ آئندہ 90 دنوں میں ہو جائے گا، وزیر داخلہ

حساب لینے والے میرے حساب کے شکنجے میں ہیں،فضل الرحمان

 موجودہ حکومت کا خاتمہ کر کے ہی دم لیں گے،عوام نااہل اور نالائق حکومت کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے ہیں، سربراہ پی ڈی ایم

این آر او نہیں ملے گا، وزیراعظم کا پی ڈی ایم جلسے پر ردعمل

پی ڈی ایم نے بہت ساری رقم، وقت، کوشش کر کے سنگدلی کا مظاہر کیا، لوگوں کی زندگیاں خطرے میں ڈالی گئیں، عمران خان

پی ڈی ایم جلسہ: مولانا فضل الرحمان کا لانگ مارچ کا اعلان

پارلیمنٹ کی جانب لانگ مارچ کر کے اس حکومت کا خاتمہ کریں گے، سربراہ پی ڈی ایم

لاہور جلسہ: سیکیورٹی اداروں کو بھرپور سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت

یہ عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے ، یہ اپنی سیاست کو خود ختم کرنے جا رہے ہیں،شیخ رشید

ٹاپ اسٹوریز