ٹی 20 ورلڈ کپ، کرس گیل کا فیورٹ کون ؟
گیل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل کے لیے اپنی دو ٹیموں کو انتخاب کر لیا
پاکستان کے تمام بلے باز ناکام، نیوزی لینڈ نے 9 وکٹوں سے ہرا دیا
پاور ہٹرز افتخار ، حیدر علی اور محمد آصف نے 58 گیندیں کھیلی ایک بھی چھکا نہیں لگایا
بابر اعظم اور محمد رضوان ٹی20فارمیٹ کی بہترین اوپننگ جوڑی قرار
بابر اعظم اور محمد رضوان نے ایک ساتھ سب سے زیادہ رنز بنائےہیں۔
آصف علی کی بغیر 50 کے 50
آصف علی نے اپنے پچاس ٹی ٹوینٹی مکمل کرلئے
تین ملکی ٹی 20 سیریز: پاکستان کی بنگلادیش کو شکست
محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی کیریئر کی 21 ویں ففٹی بنائی ہے
ویسٹ انڈین بیٹر کی ٹی ٹوئنٹی میں ڈبل سنچری
راحکیم کورنوال نے اسکوائر ڈرائیو کے خلاف صرف 77 گیندوں پر 205 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔
نیوزی لینڈ: سہہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی جھلک
پہلا میچ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کرائسٹ چرچ میں شیڈول ہے
آئی سی سی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان، علیم ڈار شامل
سیمی فائنل کے لیے آفیشلز کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری فیصلہ کن میچ میں پاکستان کو شکست، انگلینڈ نے سیریز اپنے نام کر لی
انگلینڈ کی جانب سے بنائے جانے والے 209 رنز کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم مقررہ اوورز میں 142 رنز ہی بنا سکی۔
انگلینڈ نے چھٹا ٹی 20 جیت لیا، سیریز تین تین سے برابر
انگلینڈ نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 170 رنز کا ہدف 14 ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی انعامی رقم کا اعلان ، ٹائٹل جیتنے والی ٹیم کو 36 کروڑ روپے ملیں گے
سُپر 12 مرحلے سے باہر ہونے والی آٹھ ٹیموں کو 70 ہزار ڈالر دئیے جائیں گے
ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستان اورانگلینڈ کی ٹیمیں آج قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس کریں گی
دونوں ٹیموں کا ٹریننگ سیشن رات 7 بجے شروع ہو گا
پاکستان 200 ٹی ٹوئنٹی کھیلنے والا پہلے ملک بن گیا
پاکستان نے یہ اعزاز کراچی میں انگلینڈ کیخلاف حاصل کیا
بابر اعظم اور محمد رضوان کی جوڑی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا
پاکستانی اوپنرز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 2 ہزار رنز بنانے والی پہلی جوڑی بن گئے
ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو شکست دیدی
پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں پر 166 رنز بنائے، محمد رضوان 88 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے ہیں۔
بار بار مڈل آرڈر پر بات کرکے کھلاڑیوں کا اعتماد خراب کیا جارہا ہے ،ثقلین مشتاق
کل ان کے پلان نہیں چلے، آج ہمارے نہیں چلے، پاکستانی ہیڈ کوچ
کراچی: تیسرا ٹی ٹوئنٹی، انگلینڈ نے پاکستان کو 63 رنز سے شکست دیدی
انگلینڈ نے سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کرلی۔
انگلینڈ سے تاریخی فتح، بابر اعظم کے نام بڑا اعزاز
بابر اعظم نے سرفراز احمد سے بڑا اعزاز چھین لیا
بابراعظم کی سنچری سے واپسی، انگلینڈ کو دس وکٹوں سے شکست
پاکستان نے انگلینڈ کی جانب سے دیا گیا 200 رنز کا ہدف اننگز کے آخری اوور میں بغیر کسی نقصان کے حاصل کر لیا۔
پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7 بجے شروع ہوگا

