کورونا وائرس جانوروں میں بھی پھیلنے کا خوف، پاکستان میں ٹیسٹ شروع

اب تک دو بلیوں اور ایک کتے کا کورونا ٹیسٹ کیا جا چکا ہے

سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی میں کورونا وائرس کی تشخیص

سابق وزیراعظم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور انہوں نے خود کو آئیسولیٹ کرلیا ہے، ترجمان ن لیگ

سندھ میں کورونا سے مزید 29 افراد جاں بحق ہو گئے، وزیر اعلیٰ سندھ

سندھ میں کورونا مریضوں کی تعداد 32 ہزار910 تک پہنچ گئی۔

بیرون ملک پھنسے مزید پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

قطر ائرلائن کی خصوصی پرواز کے ذریعے 251 مسافر دوحا سے اسلام آباد ائر پورٹ پہنچے۔

ایک گھنٹے میں کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ، کٹ تیار

صدر نے کہا کہ یہ کسی قوم کی ترقی کے لئے بہت ضروری ہے تاکہ ہم اپنے آپ کو بچاسکیں۔ اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ہم دوسروں پر انحصار نہیں کرتے، یہی خودمختاری ہے ، جسے ہر ایک کو سمجھنا چاہئے

کورونا انفیکشن ہوا تھا یا نہیں، انگلینڈ میں ٹیسٹ کی منظوری

حکام کے مطابق اب تک کیے جانے والے ٹیسٹ ناقابلِ اعتبار تھے لیکن یہ پہلا تجربہ ہے جس کی کامیابی کی امید ہے

ووہان : حکومت کا 1 کروڑ 10 لاکھ افراد کا کورونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

 چینی حکومت نے ووہان کےتمام اضلاع کو ٹیسٹ پلان مرتب کرنے کی ہدایت جاری کر دی

کورونا وائرس: ہوائی جہاز کاسفرماضی کی طرح شائد دوبارہ ممکن نہ ہو سکے

مستقبل میں فضائی سفر کے لیے پروٹوکول اور انداز بھی نئے ہوں گے۔ ایئرپورٹ سے طیارے تک پہنچنے کے لیے چار گھنٹے کا سفر طے کرنا پڑسکتا ہے

قومی اسمبلی کا اجلاس: کورونا وائرس پربحث کے لیے تحریک منظور

تاثر دیا جا رہا ہے کہ سندھ کے ساتھ ناانصافی ہو رہی ہے جبکہ صوبے کو 8 لاکھ  26ہزارسےزائد ماسک دیے، وزیرخارجہ

کورونا: پنجاب میں اسمارٹ سیمپلنگ کا آغاز

صوبے میں کورونا وائرس کے ایک لاکھ ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں، ترجمان حکومت پنجاب مسرت چیمہ

ٹاپ اسٹوریز