قومی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا پہنچ گئی

قومی کرکٹ ٹیم 3 دسمبر سے اپنے تربیتی سیشن کا آغاز کرے گی۔

ون ڈے اورٹیسٹ رینکنگ، بابراعظم کی ون ڈے میں پہلی جبکہ ٹیسٹ میں تیسری پوزیشن

ٹیسٹ رینکنگ میں نیوزی کے کین ولیمسن کی پہلی پوزیشن برقرار

دوسرا ٹیسٹ:حسن علی اور نسیم شاہ کی واپسی

دوسرے ٹیسٹ کے لیے شائقین کا اسٹیڈیم میں داخلہ مفت

بابراعظم اپنے حق میں چلنے والی سوشل میڈیا مہم کے حامی

ہم ایک ٹیم ہیں، ایک دوسرے کی حمایت کرتے ہیں، ایسے ٹرینڈ چلتے رہتے ہیں۔

کراچی ٹیسٹ، بابر اعظم کا سب سے زیادہ ففٹی بنانے کا ریکارڈ

کپتان ایک سال میں بین الاقوامی میچوں میں سب سے زیادہ 50 سے زائد رنز بنانے والے پاکستانی بن گئے۔

 نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے دستبردار

کین ولیمسن ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کیوی کرکٹ ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گے۔

انگلش کرکٹ ٹیم 17 سال بعد ٹیسٹ کھیلنے پاکستان پہنچ گئی

انگلش کرکٹ ٹیم پاکستان میں 3 ٹیسٹ میچز کھیلے گی۔

شہباز گل کا سی ٹی اسکین مکمل، میڈیکل بورڈ میں مزید 2 ڈاکٹر شامل

شہباز گل کے گزشتہ رات ہونے والے ٹیسٹ آج دوبار ہ کیے جا رہے ہیں

بابر اعظم کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں حکمرانی برقرار

آئی سی سی نے ٹیسٹ، ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے رینکنگ جاری کر دی

ٹاپ اسٹوریز