بارکھان میں سیب کے باغات پر ٹڈی دل کا حملہ

محکمہ زراعت کی جانب سے بارکھان کے مختلف علاقوں میں اسپرے شروع کر دیا گیا۔

نواز شریف ملک کو نقصان پہنچا کر بیرون ملک سیر کر رہے ہیں، کابینہ ارکان

اے سی چل رہا ہے نہ کھانا مل رہا ہے، وزرا کا کابینہ اجلاس میں وزیراعظم سے شکوہ

پاکستان کے52 اضلاع میں ٹڈی دل کے حملے، فصلیں شدید متاثر

بلوچسستان میں 31، خیبر پختونخوا10، پنجاب4 اور سندھ میں 7 اضلاع ٹڈی دل سے متاثر ہوئے ہیں، این ڈی ایم اے

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ٹڈی دل کے ممکنہ حملے سے متعلق پیشگی انتظامات کرنے کی ہدایت

 فصلوں کو پہنچنے والے نقصانات کا تخمینہ لگانے کیلئے ہدایات جاری کر دی ہیں جبکہ ٹڈی دل پر کنٹرول کے لیے ہرممکن اقدامات کیے جارہے ہیں، عثمان بزدار

ٹڈی دل کے حملے میں ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ

ملک کے 61 اضلاع میں ٹڈی دل نے حملے کرکے فصلوں کو شدید نقصان پہنچایا۔

متعلقہ اداروں کا ٹڈی دل کے خلاف آپریشن

مختلف اضلاع میں ٹڈی دل کے خاتمےکیلئے بھرپور آپریشن جاری ہے، لوکسٹ کنٹرول سنٹر

ملک کے 61 اضلاع میں ٹڈی دل کے حملے، فصلیں شدید متاثر

ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق بلوچسستان میں 31، خیبر پختونخواہ میں 11، پنجاب میں 12 اور سندھ میں 7 اضلاع ٹڈیوں کے حملے سے متاثر ہوئے ہیں

یقین نہیں آرہاکہ ڈی چوک سے اقتدار میں بیٹھ گئے ہیں، احسن اقبال

ٹڈی دل سے متاثرہ کسانوں کے لیے ریلیف پیکج کا اعلان کیا جائے، ن لیگی رہنما

ڈی این اے ٹیسٹ دس دن میں مکمل کر لیے جائیں گے، ناصر شاہ

ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے فضائی اسپرے نہ کرنا وفاقی حکومت کی نا اہلی ہے، صوبائی وزیر اطلاعات

وینٹی لیٹرز کے حوالے سے حالات کنٹرول میں ہیں، جنرل افضل

تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں سے کہتا ہوں کہ آئیں مل کر ٹڈی دل کے خاتمے کے لیےکام کرتے ہیں، چیئرمین این ڈی ایم اے

ٹاپ اسٹوریز