ٹنڈو الہ یار: مضر صحت کھانا کھانے سے 163 افراد بیہوش

شہر کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ متعدد مریضوں کو حیدرآباد کے اسپتالوں میں بھی منتقل کیا جارہا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز