کورونا: ویکسین کی برآمد پر پابندی، ڈبلیو ایچ او کی یورپی یونین پر تنقید

اس طرح کے اقدامات سے کووڈ-19 پر قابو پانے میں عرصہ لگے گا، عالمی ادارہ صحت کا انتباہ

فخر ہے، چین پاکستان کو ویکسین فراہم کرنیوالا پہلا ملک ہے: چینی سفیر

ہم اپنے آہنی برادر ملک پاکستان کی مدد کے لیے تیار ہیں، پاکستان میں متعین چینی سفیر نونگ رونگ کا پیغام

کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ لینے طیارہ کل روانہ ہو گا

ویکسین کی اسٹوریج کے لیے اسلام آباد میں انتظامات مکمل کر لیے گئے۔

کورونا ویکسین ہر سال لگوانے کی ضرورت پڑے گی ؟

جنیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے عین ممکن ہے کہ ہر سال ویکسین لگوانے کی ضرورت پڑے، ڈاکٹر فریدہ الحسینی

پاکستانیوں کو کورونا ویکسین لگانے کی حکمت عملی تیار

این سی او سی نے ویکسین اسٹریٹجی پلان کو تمام صوبوں اور اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت کے بعد مرتب کیا ہے۔

دبئی: کورونا ویکسین لگوانے والوں کیلیے خصوصی ڈسکاؤنٹس کا اعلان

متحدہ عرب امارات کی آبادی تقریباً ایک کروڑ افراد پر مشتمل ہے جس میں سے 25 لاکھ افراد ویکسین لگوا چکے ہیں۔

ترقی پذیر ممالک کو ویکسین کی فراہمی یقینی بنائی جائے، وزیر اعظم

کورونا صورتحال میں کروڑوں لوگ خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، عمران خان

بھارت: کورونا ویکسین تیار کرنیوالے انسٹی ٹیوٹ میں آتشزدگی، پانچ ہلاک

اسٹرازینینیکا ( AstraZeneca) اور آکسفرڈ یونیورسٹی کی تیار کردہ ویکسین کی لاکھوں خوراکیں اسی انسٹی ٹیوٹ میں تیار کی جار ہی ہیں

کورونا: ویکسین کا بڑا فائدہ بھی سامنے آگیا

جن افراد کو ویکسین لگائی گئی وہ کورونا وائرس کو دوسروں تک منتقل کرنے کا سبب بھی نہیں بن سکیں گے۔

کورونا ویکسین: مساوی تقسیم کا وعدہ خطرے سے دوچار ہو گیا

دنیا کے غریب ممالک اور کمزور افراد کی زندگیوں کی خطرے میں ڈال دیا گیا ہے، عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈہانوم کا انتباہ

ٹاپ اسٹوریز