پنجاب: 24 گھنٹے میں 1،036 مریضوں نے کورونا کو شکست دے دی

پنجاب کے تمام سرکاری اسپتالوں میں کورونا کے مریضوں کے علاج، بستروں اور وینٹی لیٹرز کی تفصیلات جاری

وزیراعظم نے مقامی طورپر تیار کردہ وینٹی لیٹرز کے پیداواری پلانٹ کا افتتاح کر دیا

پاکستان خود انحصاری کے ساتھ ٹیکنالوجی میں جدت لانے کی بے پناہ صلاحیت رکھتا ہے، وزیراعظم عمران خان

امریکہ نے پاکستان کو100وینٹی لیٹرز فراہم کر دیئے

جدید ٹیکنالوجی کے حامل وینٹی لیٹرز کی مالیت 30 لاکھ ڈالرز ہے

آر آئی یو راولپنڈی، ڈی ایچ کیو اسپتال اٹک کو وینٹی لیٹرز فراہم کردیے گئے

راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف یورو لوجی کو 10 آئی سی یو وینٹی لیٹرز فراہم کردیں، این ڈی ایم اے

سندھ میں کورونا سے اموات کی تعداد 831 ہو گئی، مراد علی شاہ

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا 2287 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد صوبے میں وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 53805 تک پہنچ چکی ہے۔

ملک بھر میں کورونا مریضوں کے لیے چودہ سو وینٹی لیٹرز دستیاب

ملک بھر میں کورونا مریضوں کے لیے 25 ہزار 610 بیڈز مختص کیے گئے ہیں۔

این سی او سی کا ملک بھر میں آکسیجن بیڈز بڑھانےکا فیصلہ

این سی او سے کے مطابق ہیلتھ پروفیشنلز کیلئے خصوصی پیکیج کو آج حتمی شکل دی جائے گی

‘چند ہفتے بعد پاکستان میں وینٹی لیٹرز بننا شروع ہوجائیں گے’

کورونا جاری رہا تو اسپتالوں پر بوجھ پڑے گا، وفاقی وزیر فواد چودھری

کورونا: مزید 250 وینٹی لیٹرز ملک کے مختلف اسپتالوں کو فراہم

وینٹی لیٹرز دینے کا مقصد اسپتالوں کی انتہائی نگہداشت یونٹس کی صلاحیت کو بہتر بنانا ہے، این سی او سی

ٹاپ اسٹوریز