حکومت سندھ: براہ راست ویکسین خریدنے کی اجازت مل گئی

حکومت سندھ نے ویکسین کی خریداری کے لیے 500 ملین روپے مختص کیے ہیں، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو

سندھ نے کورونا ویکسین خریدنے کیلئے وفاق سے اجازت مانگ لی

چین سے کورونا سے بچاوَ کی ویکسین کی بات کرنا وفاق کی ذمہ داری ہے، وزیر صحت سندھ

وفاق کی جانب سے 50فائرٹینڈرز کراچی کے حوالے

فائرانجنز کی دیکھ بھال ذمہ داری وفاقی حکومت کی ہے، گورنر سندھ

انسداد منشیات ایکٹ:خیبرپختونخوا حکومت اور وفاق آمنے سامنے

عدالت نے مقدمہ کے فیصلے تک صوبائی قانون پرعملدرآمد روکنے کی استدعا مسترد کر دی

وفاق: کراچی کو بڑے منصوبوں کیلیے 739 ارب روپے دینے کا فیصلہ

وفاق نے کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کا فریم ورک منظوری کے لیے دوبارہ ای سی سی کو بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔

کراچی کے مسائل حل کرنے کیلئے وفاق اپنا کردار ادا کرے گا، وزیر اعظم

وزیر اعظم نے اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے رواں ہفتے ٹرانسفارمیشن پلان کو حتمی شکل دینے کی ہدایت کر دی۔

سندھ حکومت کا  وفاق سے کسانوں کے زرعی قرض اور ٹیکس معاف کرنے کا مطالبہ

زرعی ترقیاتی بینک اور دیگر کمرشل بینکوں کے  رواں سال کے قرضے معاف کیے جائیں، وزیر زراعت سندھ 

وفاق کراچی کے معاملات میں کیوں نہ آئے، مصطفیٰ کمال

چیئرمین پی ایس پی نے کہا کہ سندھ دھرتی ہمارے لیے بھی ماں کا درجہ رکھتی ہے۔

کراچی کے عوام کو ان کا حق دلائیں گے،بلاول بھٹو زرداری

عمران خان نے کراچی کے عوام سے کیا گیا ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا، چیئرمین پی پی

آئین و قانون بتائیں جس کے تحت کراچی وفاق میں آسکتا ہو؟ وزیراعلیٰ

کسی کے دماغ میں اگر ایسی سوچ ہے تو وہ نکال دے، سید مراد علی شاہ

ٹاپ اسٹوریز