تیل کی ذخیرہ اندوزی کے لیے بانڈڈ اسٹوریج پالیسی لانے کا اعلان

جلد ہی مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کا گردشی قرضہ بھی صفر کر دیں گے، وفاقی وزیر مملکت برائے پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کا پریس کانفرنس سے خطاب

نئی پالیسی، امیروں سے گیس لے کر غریبوں کو دی جائے گی، مصدق ملک

کچھ لوگوں کی اجارہ داری کو ختم کیا گیا ہے، وفاقی وزیر مملکت برائے پیٹرولیم کا پریس کانفرنس سے خطاب

عدالت نے سارے فیصلے کرنے ہیں تو پھر پارلیمان اور کابینہ کی کیا ضرورت؟ مصدق ملک

کریک ڈاون بند کریں گے تو بات ہو سکتی ہے، عمران اسماعیل کی پروگرام ’ پاکستان ٹو نائٹ‘ میں گفتگو

گزشتہ سردیوں سے زیادہ گیس کی قلت نہیں ہو گی، مصدق ملک: عمران خان کا متبادل کوئی نہیں، فیصل واوڈا

ہم نیوز کے پروگرام ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں وفاقی وزیر سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک اور پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کی گفتگو

کون عمران خان کو فوج سے لڑانا چاہتا ہے؟ وہ ٹی وی پہ آکر بغاوت پر اکسا رہے ہیں، مصدق ملک

 پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا جو ٹرینڈ چلاتا ہے کیا وہ ہمارے کہنے پر چلاتا ہے؟ وفاقی وزیر مملکت برائے پیٹرولیم

آئی ایم ایف سے معاملات طے پانے میں مزید وقت درکار

آئی ایم ایف کے ساتھ اس وقت پیپر ورک چل رہا ہے، وفاقی وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

ایک دوسرے کو سلیکٹڈ کہنے والوں کا پھر ملاقاتوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ،فرخ حبیب

حکومت کے اتحادی کل بھی ساتھ تھے آئندہ بھی رہیں گے، وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات

وزیراعظم عمران خان کا عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سیاسی حکمت عملی کے تحت عوامی اجتماعات سے خطاب کریں گے، وفاقی وزیر مملکت فرخ حبیب کی میڈیا بریفنگ

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ بدنیتی پر مبنی ہے، وفاقی وزیر کا دعویٰ

آئندہ تین ماہ میں مہنگائی پر قابو پا لیا جائے گا، علی محمد خان کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

پی ڈی ایم مردہ گھوڑا ہے، سیاسی ماڈلنگ شو سے کوئی مسئلہ نہیں: فرخ حبیب

سیاست کا 12 وں کھلاڑی حلوے کی پلیٹ کے لیے پوری دیگ انڈیلنے کی خواہش رکھتا ہے، وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات

پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے فارن فنڈنگ کیس کی سماعت جلد مقرر کرنیکی استدعا

پی ٹی آئی کے وفاقی وزیر مملکت فرخ حبیب نے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرا دی ۔

اپوزیشن کا لانگ مارچ نہیں کوئیک مارچ ہو گا، منزل اڈیالہ جیل ہے: فرخ حبیب

 نواز شریف، شہباز شریف، آصف زرداری اور فضل الرحمان مافیا ہیں، ذرائع ابلاغ سے بات چیت

مہنگائی کی شرح میں کمی ہورہی ہے، فرخ حبیب کا دعویٰ

پیاز کی قیمت میں 31.99 فیصد اور دال مونگ کی قیمت میں 25.03 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے، وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات

سندھ حکومت نے عوام کو مافیا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا، فرخ حبیب

مریم صفدر کی وجہ سے بہت سے صحافی بےروزگار ہوئے، وفاقی وزیر مملکت

نواز شریف دھاندلی سے آتے ہیں، پیپلزپارٹی والے جعلی ووٹ ڈالتے ہیں: فرخ حبیب

 سندھ کے عوام لاقانونیت، مہنگائی اور لوٹ مار کی وجہ سے  پیپلز پارٹی سے پناہ مانگ رہے ہیں، وفاقی وزیر مملکت کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

حماد اظہر کا سندھ حکومت پر شوگر ملز کیساتھ گٹھ جوڑ کا الزام

ہمارے خلاف سازش ضرور کریں مگر عوام کو تکلیف نہ دیں، وفاقی وزیر مملکت

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 شہبازشریف، بلاول بھٹو اور فضل الرحمان کو الیکشن کمیشن نوٹسز جاری نہیں کرتا ہے، وفاقی وزیر مملکت

وزیراعظم سے عافیہ صدیقی کی رہائی میں کردار ادا کرنیکی درخواست کرونگا، علی محمد خان

اللہ تعالیٰ ہم سے بھی محمود غزنوی والا کام لے، وفاقی وزیر مملکت کی دعا

بلاول کی توجہ لوٹ مار پر ہے، پیسے مانگتے ہیں تاکہ کک بیکس لے سکیں: فرخ حبیب

نیب زدہ افراد حکومت سندھ میں بیٹھے ہیں، صوبے کے عوام کو غربت اور بھوک کے علاوہ کچھ نہیں دیا، وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات کی پریس کانفرنس

حکومت اور نیب کچھ کرلیں،مولانا فضل الرحمان بلیک میل نہیں ہونگے: عبدالغفور حیدری

محمد زبیر کے ذریعے این آر او لینے کی کوشش کی گئی، وفاقی وزیر مملکت زرتاج گل کی ہم نیوز کے پروگرام ’پاکستان ٹو نائٹ‘ میں گفتگو

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp