کراچی ٹرانسفارمیشن پلان: اراکین اسمبلی نے وفاقی وزرا کو تجاویز دیدیں

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر اور وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی سے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقات۔

کراچی پر بیان بازی نہیں عملی اقدامات کی ضرورت ہے، اسد عمر

اسد عمر نے کہا کہ پاکستان کی طرح کراچی میں بھی بجلی کے نرخ یکساں ہوں گے۔

کراچی: عباسی شہید اسپتال میں کورونا آئسولیشن وارڈ کا افتتاح

ایک سو 30 بستر پر مشتمل کورونا آئسولیشن وارڈ تیار کیا گیا ہے وارڈ میں ایچ ڈی یو اور آئی سی یو بیڈز بھی شامل ہیں کورونا وارڈ میں 18 وینٹیلیٹرز بھی موجود ہیں۔

این سی سی اجلاس: لوکل ٹرانسپورٹ منصوبہ کل پیش ہوگا

وفاقی وزیر اسد عمر کی جانب سے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے اقدامات مزید مؤثر بنانے کی ہدایت۔

ٹاپ اسٹوریز