مریضوں کی کوئی ٹریول ہسٹری سامنے نہیں آئی۔ چاروں مریض صحت مند ہیں۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز دوبارہ سر اٹھانے لگے ہیں۔
پانچ ماہ میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ لگنے کے 32 واقعات پیش آئے ہیں جس سے 171 ایکڑ سے زائد کی ارضی متاثر ہوئی ہے۔
اسلام آباد میں ایک دن میں 7.7 کی شرح سے 620 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔
ضلعی محکمہ صحت نے کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہونے پر ایف 6 ٹو میں واقع کالج کو سیل کرنے کے لیے ڈی سی اسلام آباد کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔
وفاقی وزرت تعلیم کے اعلامیہ کے مطابق ہفتے کے روز بھی تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھی جائیں گی
عامر ذوالفقار خان نے کہا کہ اسلام آباد میں کسی بھی شاہراہ کو بھی بلاک کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔
عامر ذوالفقار خان نے کہا کہ جذبہ ایمانی حب الوطنی سے سرشار اسلام آباد پولیس کے افسران و جوان ہر قسم کے حالات کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔
اسلام آباد میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں جے یو آئی ف کے سربراہ نے کہا کہ ملک بھر سے قافلے ایک ہی وقت میں اسلام آباد میں داخل ہونگے۔