دسمبر کے آخری اور جنوری کے پہلے ہفتے میں چھٹیاں ہوں گی،شفقت محمود

این سی او سی چاہتا ہے اسکول کھلے رہیں تاکہ ویکسی نیشن کا عمل مکمل ہو سکے جب کہ ہم نے سلیبس کورکرنے کے لیے سوچا تھا رواں سال چھٹیاں کم کریں۔

حکومت کا بغیر امتحان طلبا کو پروموٹ نہ کرنے کا فیصلہ

حکومت نے رواں سال کسی بھی طالب علم کو بغیر امتحانات کے اگلی کلاس میں پروموٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تعلیمی ادارے کھولنے کا حتمی فیصلہ 7 ستمبر کو ہوگا، شفقت محمود

وفاقی وزیر تعلیم  شفقت محمود کا کہنا ہے کہ میٹرک کی کلاسز 15 ستمبر سے شروع کرنے کی تجویز ہے

پاکستان آئندہ سال “استنبول پراسس” کے آٹھویں اجلاس کی میزبانی کرے گا

استنبول پراسس کا مقصد مذہبی عدم برداشت و امتیاز کا خاتمہ ہے، ترجمان دفتر خارجہ

یکساں نطام تعلیم میں مسائل کا حل ہے، وزیر تعلیم

اسلام آباد: وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ یکساں تعلیمی نظام سے مسائل کو دور کرنے کی کوشش کی

ٹاپ اسٹوریز