عمران خان کا خواب پورا کرنے کی کوشش کروں گا، وزیر خزانہ

عوام کے ساتھ ماضی میں کیے گئے وعدے پورے نہیں کیے گئے، شوکت ترین

بھارتی اداکار نصیر الدین شاہ نے خانہ جنگی کا خدشہ ظاہر کر دیا

مسلمانوں کو پسماندہ اور بے کار بنانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، بھارتی اداکار

پہلی نیشنل سیکیورٹی پالیسی منظور

 ملک کا تحفظ شہریوں کے تحفظ سے منسلک ہے، کسی بھی داخلی اور خارجی خطرات سے نمٹنے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں، وزیراعظم عمران خان

نواز شریف کے ویزہ توسیع کی درخواست مسترد ہو گئی، شہباز گل

نواز شریف کی بے دخلی کو واپسی کا فیصلہ کہا جا رہا ہے، معاون خصوصی

اب عام آدمی بھی قسطوں پر اپنا گھر لے سکتا ہے، وزیر اعظم

کسی حکومت نے غریب طبقے کے لیے گھر بنانے کا نہیں سوچا، عمران خان

وزیر اعظم نے پی ٹی آئی کی تمام تنظیمیں تحلیل کر دیں، فواد چودھری

پی ٹی آئی کی سیاست متاثر ہونے سے پاکستان کی سیاست متاثر ہوتی ہے، وفاقی وزیر

معاشی طور پر سنبھلتے ہیں تو پھر ڈالر اوپر چلا جاتا ہے، وزیر اعظم

بدقسمتی سے ٹیکنالوجی میں پاکستان پیچھے رہا، عمران خان

یہ انتخابات جدید اور تبدیل شدہ نظام کی شروعات ہیں، وزیر اعظم

آئی ٹی کے شعبے میں سرمایہ کاروں کو سہولیات فراہم کریں گے، عمران خان

ٹاپ اسٹوریز