رشکئی خصوصی اقتصادی زون پر چینی ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھا رہے ہیں، وزیر اعظم

وزیر اعظم کو دورہ رشکئی کے موقع پر خصوصی اقتصادی زون میں تعمیرو ترقی پر بریفنگ دی گئی۔

ملک بھر میں تیز بارشوں کا امکان، وزیر اعظم کی فوری اقدامات کی ہدایت

زیادہ بارشوں کی زد میں آنے والے علاقوں میں ابھی سے انتظامات یقینی بنائے جائیں، شہباز شریف

منفی پروپیگنڈا کرنے والوں کی سیاست دم توڑ رہی ہے، وزیر اعظم

لوڈ شیڈنگ کو کنٹرول کرنے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی ضمانتیں منظور

اسپیشل سینٹرل کورٹ لاہور نے تمام ملزمان کو 7 روز میں مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی۔

مزید مشکل فیصلے لینے ہوئے تو لیں گے دوسرا کوئی راستہ نہیں، مفتاح اسماعیل

خواہش ہے ملک میں کسی کو بھی 2 ہزار وظیفے کی ضرورت نہ پڑے۔

وزیر اعظم کا گوادر میں گھریلو صارفین کو سولر پینل دینے کا اعلان

گوادر میں بجلی کی فراہمی کیلئے فوری طور پر آف گرڈ نظام کا بھی جامع لائحہ عمل بنایا جائے, شہباز شریف

وزیراعظم نے جاپانی کمپنیوں کی مشکلات حل کرنے کیلئے کمیٹی بنا دی

جاپانی کمپینوں کو درپیش تمام مسائل ایک ہفتے کے اندر حل کرکے رپورٹ پیش کی جائے، شہباز شریف

پاکستان اگلے چند سالوں میں راکٹ کی طرح آگے بڑھے گا، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے انڈس اسپتال لاہور کا افتتاح کر دیا۔

معاشی صورت حال نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، فرخ حبیب

امریکہ، اسرائیل اور بھارت کا ایجنڈا آگے بڑھایا جا رہا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز