پنجاب: 20 فیصد کرایوں میں کمی کے ساتھ پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کا اعلان

پنجاب حکومت نے مسیحی برادری کو گرجا گھروں میں عبادت کرنے کی اجازت  دینےکا بھی فیصلہ کیا ہے،  فیاض الحسن چوہان

پنجاب میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن ہو گا، فیاض الحسن چوہان

 چار دن پیر، منگل، بدھ اور جمعرات کو لاک ڈاؤن میں نرمی ہو گی اور ساری دکانیں اور عام بازار کھلے ہوں گے، وزیر اطلاعات پنجاب 

’کورونا ریلیف کارروائی میں سندھ حکومت کی کرپشن کی داستانیں سامنے آ رہی ہیں‘

 بلاول بھٹو کی کورونا ریلیف پیکج پر تنقید ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا کے مترادف ہے، وزیر اطلاعات پنجاب

وزیرِ اطلاعات پنجاب کی چیئرمین این ڈی ایم اے سے ملاقات

مشکل کی اس گھڑی میں این ڈی ایم اے قابلِ ستائش کام کر رہا ہے، فیاض الحسن چوہان

فیاض الحسن چوہان کا صحافیوں کیلئے کورونا پیکج لانے کا اعلان

میڈیا سے متعلق 16 فیصد صوبائی ٹیکس کی چھوٹ کے لیے سمری وزیراعلیٰ کو بھیج دی ہے، وزیر اطلاعات پنجاب

ن لیگ دور میں لیے گئے قرضوں کی رپورٹ جلد سامنے لائیں گے،فیاض الحسن چوہان

ن لیگی رہنما بغلیں بجانے کے بجائےاحتساب کے لیے تیار ہو جائیں، وزیر اطلاعات پنجاب

کورونا کے خلاف جنگی بنیادوں پر اقدامات کر رہےہیں، فیاض الحسن چوہان

عثمان بزدار روزانہ کی بنیاد پر بدلتی صورتحال کے مطابق انتظامی فیصلے کر رہے ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب

فیاض چوہان کو اپنی تعریفیں کرنا مہنگا پڑ گیا

اداکار سہیل احمد نے کہا کہ فیاض الحسن چوہان نے امان اللہ کی امداد کا ذکر کر کے بڑے فنکار کی توہین کی ہے۔

منصوبہ بندی کے تحت مودی کو وزیر اعظم بنایا گیا، فیاض الحسن چوہان

صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان ہر پلیٹ فارم پر پاکستان اور مسلمانوں کا مقدمہ لڑ رہے ہیں۔

’شریف خاندان کے بارے میں ابھی مزید حقائق سامنے آنے ہیں‘

بدعنوان عناصر کا واویلا ’چور مچائے شور‘ کے سوا کچھ نہیں ہے۔

ٹاپ اسٹوریز