وزیراعظم اتحادیوں، منحرف ارکان سے رابطوں سے متعلق سیاسی کمیٹی کو نئے ٹاسک بھی دیں گے
ہم خیال گروپ 10 سے زائد ارکان پر مشتمل ہے جس کی جانب سے کل اہم فیصلہ بھی متوقع ہے۔
کل رات تک مری میں 33 ہزار745 گاڑیاں موجود تھیں جن میں سے 33ہزار 373 گاڑیوں کا انخلا ہو چکا جب کہ ایکسپریس وے مکمل طور پرکلیئر ہے۔
وزیراعظم کا ممنون ہوں اُنہوں نے میری استعفی دینے کی گزارش تسلیم فرما لی ہے،علیم خان
پنجاب بھر کے پارکس میں صرف نیشنل میڈیا کو ویڈیو بنانے کی اجازت ہوگی
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سی سی پی او لاہور سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔
وزیراعلیٰ کی گاڑی کے گزرنے کے ساتھ ہی فائرنگ ہوئی، فائرنگ کے وقت پولیس کھڑی تھی۔
شہری بلاضرورت گھروں سے نہ نکلیں، عثمان بزدار
انسانی زندگیوں کے تحفظ کیلئے لاک ڈاؤن کررہے ہیں، عثمان بزدار
عید کی تعطیلات کے دوران شہری گھروں میں رہیں ،آج کی احتیاط آپ کی زندگیوں کو محفوظ رکھے گی، وزیراعلیٰ پنجاب
دھمکیاں دینےوالوں سےسختی سےنمٹاجائےگا، قانونی کارروائی ہوگی،وزیراعلیٰ پنجاب
سرکاری اسکولوں کی اپ گریڈیشن کے لیے 295 ارب روپے خرچ ہوں گے، وزیراعلیٰ پنجاب
ماضی میں ایک ہزار 52 پلاٹس غیر قانونی الاٹ کیے گئے، مشیر احتساب
وزیراعلیٰ پنجاب نے ڈاکٹرز کی ہدایت پر خود کو 14 دن کے لیے گھر پر قرنطینہ کر لیا ہے۔
زیادہ کورونا کیسز رپورٹ ہونے والے علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا جائے گا، فردوس عاشق اعوان










