وزیراعظم: جعلی زرعی ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم

ہم سولر انرجی لگانے کے لیے کسانوں کو طویل عرصے کے لیے قرض بھی دے سکتے ہیں تاکہ وہ آرام سے قرض ادا کر سکیں، عمران خان کی کسانوں سے بات چیت

وزیر اعظم: دورہ سری لنکا میں پارلیمنٹ سے خطاب منسوخ

سری لنکا کی پارلیمنٹ سے اس سے قبل صدر جنرل محمد ایوب خان اور وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو نے خطاب کیا ہے۔

وزیراعظم: بالواسطہ ٹیکسز میں کمی کیلیے آؤٹ آف باکس تجاویز طلب

غریب افراد پر پڑنے والے بالواسطہ ٹیکسز کے بوجھ کو کم کریں، عمران خان کی حکومتی معاشی ٹیم کو ہدایت

عثمان ڈار نے وزیراعظم کے معاون خصوصی کا عہدہ چھوڑ دیا

الیکشن کمیشن نے این اے 75 سیالکوٹ کے ضمنی انتخابی مہم پر عثمان ڈار کو نوٹس جاری کیا تھا۔

ویڈیو اسکینڈل: خیبرپختونخوا کے وزیر قانون سلطان خان مستعفیٰ

وزیراعظم نے وزیر اعلیٰ کے پی محمود خان سے انکوائری رپورٹ بھی طلب کرلی ہے، ڈاکٹر شہباز گل

بھارتی انتہا پسند وزیر اعظم کے قتل کیلئے پانچ کروڑ مانگنے والا گرفتار

بھارت کی مقامی عدالت نے گرفتار ملزم کا ریمانڈ دے دیا ہے۔

مقبوضہ کشمیر: پاکستان کے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، دفتر خارجہ

رائے شماری کا وعدہ اقوام متحدہ کی قراردادوں میں شامل ہے، ترجمان دفتر خارجہ

وزیراعظم نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کی مارکیٹ کمیٹیاں تحلیل کردیں

عمران خان نے مارکیٹ کمیٹیوں کو تحلیل کرنے کا فیصلہ عوامی شکایات پر کیا۔

وزیراعظم نے کورونا ویکسینیشن کا آغاز کر دیا

پہلے مرحلے میں ہیلتھ ورکرز کو کورونا ویکسین لگائی جائے گی, عمران خان

کورونا ویکسین لگانے میں امیر غریب کا فرق نہیں دیکھا جائیگا، وزیراعظم

عمران خان نے آپ کا وزیراعظم آ پ کے ساتھ میں عوام کے سوالات کے جوابات دے رہے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز