کراچی: ترقیاتی فنڈز کے استعمال پر وزیراعظم اور ایم کیو ایم میں اتفاق

وزیراعظم عمران خان سے ہونے والی ملاقات میں پہلی مرتبہ عام آدمی کی زندگی سے متعلق بات چیت ہوئی ہے، ایم کیو ایم پاکستان

 حکومت سندھ کی جانب سے صوبائی فنڈز کی منصفانہ تقسیم ضروری ہے، وزیراعظم

حکومت کراچی کے لوگوں کے مسائل کے حل کے لیے اقدامات کر رہی ہے، عمران خان کی ایم کیو ایم پاکستان کے وفد سے ملاقات

وزیراعظم عمران خان کا بل گیٹس سے ٹیلیفونک رابطہ

پولیو کیسز میں کمی اور عوامی صحت سے متعلق دیگر امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم خواتین سے معافی مانگیں، پیپلزپارٹی

وزیراعظم ملک میں خطرناک بیانیے کی بنیاد رکھ رہے، شیری رحمان

اسلم خان پی آئی اے کے نئے چیئرمین مقرر

اجلاس 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری بھی دی گئی۔

صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا، غزہ سے مزید راکٹ برداشت نہیں کرینگے: وزیراعظم

ہم غزہ کی پٹی کے رہائشیوں کے ساتھ کسی تنازع میں ملوث نہیں ہونا چاہتے، نفتالی بینیٹ کا پہلے سیکیورٹی اجلاس کے بعد بیان

وزیراعظم عمران خان کا بغیر پروٹوکول سیکٹر جی 10 اسلام آباد کا دورہ

وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد کے علاقے جی 10 میں ریڑھی بان مارکیٹ کا دورہ کیا ہے۔

آئندہ مالی سال کے لیے کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا، وقار مسعود

بجٹ میں بعض ٹیکس استثنیٰ ختم کی گئیں اور کچھ ٹیکسز کی سطح میں ردوبدل کیا گیا ہے، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ریونیو کا پریس کانفرنس سے خطاب

لیبیا: کرنل قذافی کے طیارے کی 10 سال بعد اڑان، وزیراعظم نے استقبال کیا

کرنل معمر قذافی کے نجی طیارے ایئر بس-340 نے لینڈنگ سے قبل تمام اہم تاریخی عمارات و مقامات کا نچلی پرواز کر کے چکر لگایا۔

ٹاپ اسٹوریز