لاک ڈاؤن سے اپنی معیشت تباہ نہیں کریں گے، وزیراعظم

جن کے بچے بھوکے ہوں گے کیا وہ گھر بیٹھ جائیں گے؟ عمران خان

انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر وزیراعظم کو شو کاز نوٹس

الیکشن کمیشن نے عمران خان سے 14 دن کےاندر جواب طلب کیا

افغانستان کے مسئلے پر ہم پہ بہت بڑا پریشر آئے گا، وزیراعظم

40لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ کل لانچ کررہے ہیں، عمران خان کا اعلیٰ سطحی اجلاس سے صدارتی خطاب

وفاقی کابینہ: تھریٹ کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے سیکورٹی کا نیا نطام وضع کرنے کی ہدایت کی ہے، وفاقی وزیر فواد چودھری کی میڈیا بریفنگ

لبنان: ارب پتی بزنس مین نجیب میکاتی وزیراعظم نامزد

نجیب میکاتی کو اراکین پارلیمنٹ نے وزیر اعظم نامزد کرکے حکومت سازی کا ٹاسک دیا ہے۔

بےنظیر نے بلاول کو بتایا کہ کس ملک میں کتنے پیسے پڑے ہیں، وزیراعظم

 مودی ہرجگہ پاکستان کو برا بھلا کہتا تھا لیکن نوازشریف مودی کو شادی پربلاتا تھا، عمران خان کا انتخابی جلسے سے خطاب

کشمیری پاکستان کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں یا آزاد؟ ریفرنڈم کرائیں گے، وزیراعظم

 آزاد کشمیر کو صوبہ بنانے والی بات کہاں سے آئی ؟ میں نہیں جانتا، عمران خان کا انتخابی جلسہ عام سے خطاب

عوام کا پیسہ باہر لے گئے اور اب پولو میچ کھیل رہے ہیں، وزیراعظم

مقابلہ کرنا آتا ہے مافیا کو شکست دے کر دکھاؤں گا، عمران خان کا انتخابی جلسہ عام سے خطاب

کورونا ختم نہیں ہوا، ماسک پہنیں اور احتیاط کریں: وزیراعظم کی ہدایت

آنے والے دنوں میں مقبوضہ کشمیر کو آزاد دیکھیں گے، عمران خان کا انتخابی جلسہ عام سے خطاب

دنیا میں جہاں غربت ہے وہاں زرداری اور نواز شریف جیسے لیڈرز ہیں، وزیراعظم

پاکستان میں عدالتیں آزاد ہیں تو باہر بیٹھے ہوئے لوگوں سے پوچھتا ہوں کہ کس سے ڈر ہے؟ انتخابی جلسہ عام سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز