وزیراعظم کےمعاون خصوصی توانائی تابش گوہر مستعفی

وزیر توانائی حماد اظہر بھی معاون خصوصی کی موجودگی سے ناخوش تھے، ذرائع

افغان طالبان سے مذاکرات شروع کر دیئے، عمران خان

افغان طالبان سے کہا ہےکہ تاجک،ازبک اور ہزارہ کو حکومت میں شامل کریں

تین دہشتگرد گروپ اب بھی پاکستان کے خلاف افغان سرزمین استعمال کر رہے ہیں، عمران خان

افغانستان میں امن نہ صرف پاکستان ، تاجکستان بلکہ پورے خطے کے مفاد میں ہے، تاجک صدر کے ہمراہ نیوز کانفرنس

کھلاڑیوں کی حفاظت سب سے اہم تھی، جیسینڈا آرڈن

ٹیم کا خیال رکھنےکا شکریہ، وزیراعظم نیوزی لینڈ

سی پیک کووسط ایشیائی ریاستوں سےمنسلک کرناچاہتےہیں، فواد چودھری

افغانستان میں عدم استحکام ہوا تو اس کے اثرات تمام علاقائی ممالک پر پڑیں گے

پشتون و تاجک کو قریب لانے اور افغانستان میں مخلوط حکومت کی کوشش کرونگا، وزیراعظم

پاکستان سے مختلف شعبوں کی 67 کمپنیاں تاجکستان آئی ہیں، عمران خان مشترکہ بزنس فورم سے خطاب

وزیراعظم کی ایران، قازقستان اور بیلا روس کے صدور سے ملاقاتیں

ملاقاتوں میں دو طرفہ تعلقات، افغانستان سمیت خطے کی صورتحال اورعالمی و علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

بلنکن کا بیان مایوس کن،افغان حکومت کو تسلیم کرنے یا نہ کرنے کا دباو نہیں، دفتر خارجہ

پاکستان کسی بھی دباؤ کے بغیر اپنے فیصلے خود کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، عاصم افتخار ترجمان دفتر خارجہ

وزیراعظم میڈیا کو پابند بنانا نہیں چاہتے، حکومت کوئی ہدایت نہیں دیتی: فیصل جاوید

میڈیا پروٹیکشن گزشتہ تین ماہ سے اس کمیٹی میں پڑا ہوا ہے جس کے چیئرمین بلاول بھٹو ہیں، وفاقی وزیر مملکت فرخ حبیب کی سینیٹ کمیٹی میں گفتگو

امریکہ سے ایسے تعلقات نہیں چاہتے کہ وہ پیسے دے اور کام کرائے،عمران خان

طالبان عالمی سطح پر خود کو تسلیم کرانا چاہتے ہیں، سی این این کو انٹرویو

ٹاپ اسٹوریز