کورونا وائرس: دنیا میں 3 کروڑ 64 لاکھ 35 ہزار سے زائد افراد متاثر

بھارت کورونا کیسز کے اعتبار سے دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے جہاں68 لاکھ 35 ہزار افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی

پاکستان میں کورونا وائرس کے583نئےکیسز رپورٹ

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا سے9 افراد جاں بحق ہوئے اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد 6ہزار544 ہوگئی ہے

پاکستان میں کورونا وائرس سےمزید12 اموات

کورونا کے 624 نئے کیسزرپورٹ ہوئے اور زیرعلاج مریضوں کی تعداد 8ہزار528 ہے

کورونا وائرس: دنیا بھر میں 3 کروڑ 57 لاکھ سے زائد افراد متاثر

صحتیاب افراد کی تعداد 2 کروڑ68لاکھ 94 ہزار 825 ہوگئی ہے اور 77 لاکھ 94 ہزار 919 ایکٹیو کیسزہیں

کورونا وائرس: دنیا میں 10 لاکھ 38 ہزار سے زائد اموات

کورونا سے متاثر 2 کروڑ 61 لاکھ 52 ہزار 667 افراد صحتیاب ہوئے اور ایکٹیو کیسز کی تعداد 79 لاکھ 68 ہزار 803 ہے

کورونا وائرس: دنیا میں10لاکھ 2 ہزار سے زائد اموات

امریکہ میں2لاکھ 9 ہزار453 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں اور73لاکھ 21 ہزار سے زائد افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی

کورونا وائرس: دنیا بھر میں 2 کروڑ 38 لاکھ سے زائد افراد متاثر

امریکہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں پہلے نمبر پر ہے جہاں 59 لاکھ 15ہزار630 افراد متاثر ہوئے اور اموات کی تعداد ایک لاکھ 81 ہزار 114 ہے۔

کے پی: کورونا، 24 گھنٹوں میں وبا کے باعث کوئی جاں بحق نہیں ہوا

گزشتہ 24 گھنٹوں میں خیبر پختونخوا سے صرف 30 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

دنیا کے تیز ترین شخص یوسین بولٹ کو کورونا نے لپیٹ میں لے لیا

یوسین بولٹ نے 34 ویں سالگرہ کی خوشی میں منعقدہ تقریب میں ایس او پیز کو نظرانداز کردیا تھا۔

پاکستان میں کورونا کے488 نئے کیسز رپورٹ

ایکٹو کیسز کی تعداد13ہزار953 ہے جب کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران7 اموات رپورٹ ہوئی ہیں

ٹاپ اسٹوریز