آزاد کشمیر انتخابات: پی ٹی آئی نے ایوان میں سادہ اکثریت حاصل کرلی

 پیپلزپارٹی 11,مسلم لیگ ن 6،  مسلم کانفرنس  اور جموں وکشمیر پیپلز پارٹی ایک ایک حلقے سے کامیاب

آزاد کشمیر الیکشن: ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے الزامات عائد کردیے

لیکشن کمیشن اور آر او کو درخواستیں دے دی گئی ہیں، سیاسی جماعتوں کا مؤقف

آزاد کشمیر میں پیپلزپارٹی کی حکومت بن رہی ہے، مظفرآباد میں تیر چلے گا: بلاول

مظفرآباد والوں نے اسلام آباد اور دلی والوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے، چیئرمین پی پی کا انتخابی جلسہ عام سے خطاب

کشمیر میں ن لیگ کے امیدوار پی ٹی آئی سے رابطہ کرنے کی کوشش کر رہے، شہباز گل

 وزیراعظم عمران خان کل تراڑ کھل اور کوٹلی آزاد کشمیر میں جلسوں سے خطاب کریں گے۔

شکست کے خوف سے ن لیگ غنڈہ گری اور گلو کریسی پر اتر آئی ہے، فرخ حبیب

راجہ فاروق حیدر کے حواریوں کی جانب سے حملہ سیاسی ماحول کو بد امنی میں تبدیل کرنے کی سازش ہے۔

 عمران خان کو کشمیر فروش کے نا م سے یاد رکھا جائے گا، مریم نواز

 مسلم لیگ ن مزاحمت کرنا سیکھ  گئی ہے اور اپنے و عوام کے حق کے لیے لڑنا بھی سیکھ چکی ہے، ن لیگ کی مرکزی نائب صدر کا انتخابی جلسہ عام سے خطاب

کشمیر کو کسی بھی قیمت پر صوبہ نہیں بننے دیں گے، مریم نواز

اگر کشمیریوں کا ووٹ چوری کرنے کی کوشش کی تو راجہ فاروق حیدر تمہیں نہیں چھوڑے گا، ن لیگ کی مرکزی نائب صدر کا انتباہ

مریم اور شہباز شریف کا جھگڑا آگے بڑھے گا، فواد چودھری

 نواز شریف ہٹے کٹے ہیں اور انہیں صحت کا کوئی ایشو نہیں ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

ٹاپ اسٹوریز