آنیوالی تاریخوں پر عمران خان کو پیش ہونا پڑیگا ورنہ پیش کر دیا جائیگا، رانا ثنا اللہ

افغان بارڈر سے ڈالرز کی اسمگلنگ نہیں روک سکے، الیکشن کمیشن کو چاہیے جلسے جلوسوں پر پابندی لگائے، وفاقی وزیر داخلہ کا پریس کانفرنس سے خطاب

میرے پاس جنرل فیض حمید کی مداخلت کے ثبوت ہیں، جنرل باجوہ کے نہیں، مریم نواز

جنرل فیض حمید کے ریٹائر ہونے کا انتظار نہیں کر رہی تھی، نواز شریف سے عمران خان کا موازنہ نہ کیا جائے، چیف آرگنائزر ن لیگ

عمران خان کے سہولت کار کیوں اسے بچانا چاہتے ہیں؟ الیکشن سے پہلے ترازو کے پلڑے برابر کریں، مریم نواز

زمان پارک کا نام ضمانت پارک ہے، کل عمران خان نے ضمانت پارک میں امریکیوں کے ساتھ مذاکرات کیے، ن لیگ کی چیف آرگنائزر کا ورکرز کنونشن سے خطاب

معلوم نہیں عمران خان کی ٹانگ خراب ہے یا دماغ ؟ میں استعفیٰ کیوں دوں؟ اسحاق ڈار

 بہت سے لوگوں نے کہا کہ آپ نے بیوقوفی کی، عمران خان خود گرجاتا، اللہ کے فضل سے نہ دیوالیہ ہوئے نہ ہوں گے، وفاقی وزیر خزانہ کا پریس کانفرنس س خطاب

جوڈیشل کمپلیکس مقدمہ، عمران خان کو گرفتار کرنے کی کوشش کریں گے، راناثنااللہ

سپریم کورٹ کے فیصلے میں اختلاف رائے ہے، وفاقی حکومت تسلیم کرے گی، وفاقی وزیر داخلہ کا پریس کانفرنس سے خطاب

مرغی کی قیمت میں اضافہ، وزیراعظم برہم، منافع خوروں کیخلاف کارروائی کی ہدایت

میاں شہباز شریف کی اعلیٰ سطحی اجلاس میں رمضان المبارک سے قبل گوداموں، دکانوں اور منڈیوں میں آپریشن کلین اپ کرنے کی ہدایت۔

الیکشن سے پہلے انصاف، نواز شریف کیساتھ زیادتیوں کا ازالہ، گھڑی چور کٹہرے میں ہو گا، مریم نواز

عمران خان کی بھی 200 پیشیاں ہوں گی پھر الیکشن ہوگا، آج ہم سب پانامہ بینچ سے جواب مانگ رہے ہیں، ن لیگ کی چیف آرگنازئر کا ورکرز کنونشن سے خطاب

راجن پور، ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی کے امیدوار محسن لغاری نے میدان مار لیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے عمار احمد خان لغاری 55218 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر رہے ہیں۔

نواز شریف کیخلاف سازش ہوئی، سرغنہ جنرل فیض تھا، اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کو پھینک دیا، مریم نواز

آج نیپیاں بدلنے کی ذمہ داری پرویزالہٰی نے اٹھائی ہے، عمران خان تاریخ کے کوڑے دان میں جا رہا ہے، ن لیگ کی چیف آرگنائزر کا ورکرز کنونشن سے خطاب

وزرا کی تنخواہیں بند، گاڑیاں واپس، بلوں کی ادائیگی جیب سے ہو گی، وزیر اعظم

آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد مہنگائی مزید بڑھے گی، میاں شہباز شریف کا پریس کانفرنس سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز