20 جولائی سے ہر ملک میں پاس ورڈ شیئرنگ کی روک تھام کی جائے گی، کمپنی کا اعلان
آرنلڈ شوارزنیگر نے پاکستانی مداحوں کا شکریہ نئی سیریز ’ فوبر‘ کے پاکستان میں نیٹ فلکس پر ٹاپ ٹرینڈ بننے پر ادا کیا ہے۔
کمپنی کے شریک چیف ایگزیکٹو ٹیڈ سارینڈوس نے واشنگٹن میں جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول سے ملاقات کی۔
کمپنی کے اعلان کردہ ناموں میں برطانیہ اور امریکہ کا نام شامل نہیں ہے۔
کامیاب امیدوار کو کیلیفورنیا کے شہر سان ہوزے میں رہنا ہوگا
ہمایوں سعید نے ’دی کراؤن‘ میں پاکستانی ڈاکٹر حسنات خان کا کردار کیا ہے
اس سے قبل بھی احد رضا برطانیہ سمیت مختلف ممالک میں تھیٹرز میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں
سپر اسٹار ہمایوں سعید نیٹ فلکس اوریجنل شو میں کاسٹ ہونے والے پہلے پاکستانی اسٹار بن گئے ہیں
نیٹ فلیکس نے اپنے آفیشل پیچ پر ’برلن‘ پر مبنی فلم 2023 میں ریلیز کرنے کا اعلان کیا ہے
پروفیسر اپنے نئے اور ناقابل شکست منصوبوں کے ساتھ اپنے ساتھیوں کو بچانے میں کامیاب ہوگا یا نہیں؟
ویب سیریز ‘منی ہیسٹ’ کا آخری حصہ 3 دسمبر کو ریلیز ہو گا
سیریز کی لاگت ساڑھے تین ارب روپے تھی
چار ہفتوں میں سیریز نے ایک سو گیارہ ملین ویوز حاصل کرلیے
جنوبی کوریا کے صدارتی امیدوار نے نمبر کی 85 ہزار ڈالر کی قیمت لگادی
دا کراؤن اور دا کوئینز گیمبٹ نے 11،11 ایوارڈز اپنے نام کرکے میلہ لوٹ لیا













