عارف علوی، عمران اسماعیل اور علی زیدی پر امن کمیٹی سے ملاقاتوں کا الزام

 عارف علوی،عمران اسماعیل اور علی زیدی نے 3 رکنی کمیٹی بنائی جنہیں امن کمیٹی کو پی ٹی آئی میں شامل کرنے کا ٹاسک دیا گیا، سعید غنی

نیب نے نور الحق قادری کیخلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا

نیب نے حج کی اشتہاری مہم میں مبینہ بے ضابطگیوں میں مکمل چھان بین کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع

سپریم کورٹ کا ملک میں نئی احتساب عدالتیں قائم کرنے کا حکم

عدالت نے کرپشن کے مقدمات اور زیر التوا ریفرنسز کافیصلہ تین ماہ میں کرنے کی ہدایت بھی کی ہے

علی زیدی ملزمان کے لیے راستہ بنا رہے ہیںِ، مراد علی شاہ

راولپنڈی نیب نے وزیراعلیٰ سندھ کو جعلی اکاؤنٹس اور سندھ روشن پراجیکٹ کیس میں طلب کیا تھا۔

رینٹل پاورکیس، راجہ پرویزاشرف کی بریت کی درخواست مسترد

کیس میں نامزد راجہ پرویزاشرف سمیت10ملزمان کی بریت کی درخواستیں مسترد کر دی گئی ہیں

پارک لین ریفرنس: آصف زرداری پر فرد جرم عائدکرنے کی کارروائی پھر مؤخر

ایس ای سی پی کے سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر جاوید حسین پارک لین کیس میں آصف علی زرداری کیخلاف وعدہ معاف گواہ ہیں

وزیر اعلیٰ سندھ آج نیب میں پیش نہیں ہوں گے

نیب نے جعلی بینک اکاوَنٹس کیس میں وزیر اعلیٰ سندھ کو طلب کر رکھا ہے۔

پارک لین ریفرنس، آصف زرداری پر 6 جولائی کو فرد جرم عائد ہو گی

سابق آصف علی زرداری کی طبیعت خراب ہونے کی صورت گھر یا اسپتال سے ویڈیو لنک پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔

رینٹل پاور ریفرنس میں راجہ پرویز اشرف کی بریت کے خلاف اپیل دائر

نیب نے استدعا کی ہے کہ احتساب عدالت اسلام آباد کے 25 جون کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نیب کے سامنے پیش

خواجہ آصف کو مطلوبہ دستاویزات سمیت 11 بجے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی تھی۔ 

ٹاپ اسٹوریز