نالائقی نےدکانیں اور صنعتیں بند کرادی ہیں تو نیا کاروبار کون کرے گا؟ مریم اورنگزیب

عمران خان نے جن منصوبوں کا کنٹینر پہ کھڑے ہوکر مذاق اڑایا تھا آج ان ہی کی تختیاں بدل کر اپنی کارکردگی دکھا رہے ہیں۔

پی ٹی آئی پنجاب کے عوام سے انتقام لے رہی ہے، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے معیشت کا بیڑہ غرق کر دیا ہے۔

چوہدری شوگر ملز کیس: نواز شریف نے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سوالوں پر کیا کہا؟

مشترکہ تحقیقاتی  ٹیم نے سابق وزیراعظم سے سوال کیا کہ آپ نے یوسف عباس اور مریم نواز کی شراکت داری سے 410ملین روپے کی منی لانڈرنگ کی؟

16 اکتوبر کو شہباز شریف حتمی اعلان کریں گے، سینیٹر مصدق ملک

سینیٹر مصدق ملک کا کہنا تھا کہ ہماری طرف سے لچک یہ ہی ہے کہ حکومت آج ہی گھر جانے اور نئے انتخابات کرانے کا اعلان کر دے۔

جے یو آئی نے صرف آزادی مارچ کا اعلان کیا ہے دھرنے کا نہیں، احسن اقبال

احسن اقبال نے کہا کہ شہباز شریف کی پارٹی سے صدارت سے علیحدگی کی تمام خبریں غلط ہیں۔

نوازشریف کی عدلیہ مخالف تقاریر کے متعلق درخواست مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے عدم پیروی پر درخواست مسترد کی ہے۔

مسلم لیگ ن میں 3 گروپس بننے کا انکشاف

مرزا اشتیاق بیگ نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ فیصلہ کن ثابت ہو گا اس لیے وہ کبھی بھی کلا بازی نہیں کھائیں گے۔

آزادی مارچ میں پارٹی کی سربراہی کا کوئی جھگڑا نہیں ہے، احسن اقبال

انہوں نے کہا کہ گزشتہ پارٹی اجلاس کے حوالے سے میڈیا پر مختلف خبریں چلائی گئیں۔ صرف پارٹی صدر، جنرل سیکرٹری اور سیکرٹری اطلاعات پارٹی کا پالیسی بیان دے سکتے ہیں۔

العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف نواز شریف کی اپیل سماعت کے لیے مقرر

احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کا ویڈیو اسکینڈل سامنے آنے کے بعد نواز شریف اور ناصر بٹ نے متفرق درخواستیں دائر کی تھیں

نواز شریف کی چوہدری شوگر ملز کیس میں گرفتاری، کل احتساب عدالت میں پیش کیا جائیگا

قومی احتساب بیورو نے نواز شریف سے جیل میں تفتیش اور گرفتاری کیلئے درخواست دے رکھی تھی جیسے عدالت نے منظور کرلیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز